-
چار جون مظلوموں اور محروموں کی یتیمی کا دن
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۵علامہ راجہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ چار جون مظلوموں اور محروموں کی یتیمی کا دن ہے۔
-
سعودی عرب کے بزرگ عالم دین آیت اللہ شہید باقر النمر کی پہلی برسی
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱آج پیر دو جنوری دو ہزار سترہ سعودی عرب کے بزرگ اور مجاہد عالم دین آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی ہے۔ آج سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں آیت اللہ شہید شیخ باقر النمر کی برسی کی مناسبت سے اجتماعات منعقد ہوئے۔سعودی عرب میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں نے بھی آیت اللہ شیخ باقر النمر کی شہادت کی پہلی برسی پر ان کی یاد کو تازہ رکھا ہے۔