-
یمن کے صوبے صعدہ پر امریکی لڑاکا طیاروں کے حملے
Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۹خبری ذرائع کے مطابق امریکہ نے یمن کے صوبہ صعدہ پر لڑاکا طیاروں سے حملہ کیا ہے-
-
یمن کا ایک اور سمندری جہاز پر حملہ، مسلسل دے رہے ہیں وارننگ
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴برٹش میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ڈیپارٹمنٹ نے منگل کو یمن میں الصلیف علاقے کے شمال مغرب میں 100 ناٹیکل میل کے فاصلے پر ایک حادثے کی اطلاع دی ہے ۔
-
علاقے کو پر امن دیکھنا نہیں چاہتا برطانیہ، بھیجا جنگی بیڑا
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹انگلینڈ نے اپنا جنگی بیڑا خلیج فارس کی جانب روانہ کر دیا ہے۔
-
برطانیہ کی مشرقی یمن میں فوجی اڈہ بنانے کی کوشش
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۳یمنی ذرائع کے مطابق برطانوی فوج حضر موت کے علاقے میں متحدہ عرب امارات کی افواج کے ساتھ مل کر فوجی اڈہ بنانے کی کوشش کرر ہی ہیں۔
-
برطانوی حکومت لندن اسلامی مرکز کی سرگرمیوں کو بحال کرے: برطانوی مسلمان
Jun ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۷برطانوی حکام کی جانب سے لندن کے اسلامی مرکز کو بند کئے جانے کے فیصلے پر برطانوی مسلمان چراغ پا ہوگئے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ میں لندن ڈال رہا ہے گھی
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱لندن کا کہنا ہے کہ یوکرین کو سیکڑوں میزائل اور ڈرون بھیجے جائیں گے۔
-
عوام کے لئے کفایت شعاری اور بادشاہ کے لئے شہ خرچی، برطانوی عوام میں بڑھتا غم و غصہ
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳برطانیہ کے بادشاہ کی تاج پوشی پر ایسی حالت میں انیس کروڑ پاؤنڈ خرچ ہوئے ہیں کہ باضابطہ اعداد و شمار کے مطابق، بیس فیصد برطانوی شہری خط افلاس سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ کے جاسوس طیارے کی روسی دفاعی نظام کو ہیک کرنے کی کوشش
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵برطانوی جاسوس طیارے کی جانب سے روسی دفاعی نظام ہیک کرنے کی کوشش کے بعد ماسکو نے برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایسے اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہے۔
-
روسی صحافی کے بیان نے برطانیہ کی نیند اڑا دی، سرمت میزائل کی بتائی خصوصیت
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۸روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
ملکی افواج عصری تقاضوں سے ہماہنگ نہیں: برطانوی وزیر اعظم
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۸برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے 30 برس کی سب سے بڑی فوجی سرمایہ کاری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم اپنی افواج کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں۔