-
برطانوی وزیراعظم کو ایرانی وزیر خارجہ کا منہ توڑ جواب
Mar ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے اظہار تشویش کا جواب دیتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ لندن اور اس کے اتحادیوں کے برخلاف تہران سمجھتا ہے کہ تمام ایٹمی اور عام تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کو نابود کرنا چاہیے۔
-
کورونا ویکسین کی منصفانہ تقسیم لازمی ہے: جی 7
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۳دنیا کی آٹھ بڑی اقتصادی طاقتوں کے گروہ جی سیون کے سربراہوں نے کورونا ویکسین کی منصفانہ بنیادوں پر تقسیم کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کے لئے برطانوی حکومت کا منصوبہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۱برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے لاک ڈاؤن سے باہر نکلنے کا حکومت کا منصوبہ محتاط لیکن ناقابل واپسی ہوگا۔
-
انسداد کرونا میں برطانوی حکومت کی بے بسی
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۵ایک طرف کورونا وائرس اور دوسری طرف اقتصادی بحران سے روبرو برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کہا ہے کہ ملک کو بند کرنا عملی طور پر ممکن نہیں ہے۔
-
شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ کے حوالے سے تنازعہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴برطانیہ نے یورپی یونین سے شمالی آئرلینڈ کی بندرگاہوں پر چیکنگ سے متعلق معاملات کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
امریکہ و یورپ میں بحرانِ کورونا زوروں پر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰امریکا اور یورپ میں کرونا کا قہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ امریکا میں کورونا سے متاثرین کی تعداد دو کروڑ ساٹھ لاکھ سے تجاوز کرگئی جبکہ برطانیہ نے نئے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں شدت کی وجہ سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کا پروگرام ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا ہے۔
-
برطانیہ، تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد میں ناکامی
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰برطانوی حکومت کی طرف سے تیسرے لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر 100 فیصد عمل درآمد یقینی بنانے کیلئے شروع ہونے والا لاک ڈاؤں بری طرح ناکامی کا شکار ہو گیا ہے۔
-
شکست خوردہ ٹرمپ کی ہنگامہ آرائی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۵صدارتی انتخابات میں شکست کھا چکے ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت کے سامنے مظاہرے
-
برطانوی وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی تھے!
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا مجوزہ دورۂ ہندوستان منسوخ کر دیا ہے جس کے دوران وہ ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے مرکزی جشن کے مہمان خصوصی بننے والے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۲برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔