-
یمن کے خلاف جارحیت میں معاونت کا اعتراف
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۶سحر نیوزرپورٹ
-
برطانیہ، ایک صنعتی مرکز دھماکوں کے بعد نذر آتش
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۱برطانیہ میں روچیسٹر کے قریب کینٹ علاقے میں ایک صنعتی مرکز میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ بجھانے کی کاروائی کے دوران متعدد دھماکے بھی ہوئے جو اتنے شدید تھے کہ آس پاس کے مکانات ہل کر رہ گئے۔ دھماکوں اور آتش زدگی کے بعد علاقے میں مشروم نما بادل فضا میں بلند ہوا۔ موصولہ خبروں کے مطابق اب تک قرب و جوار کے دوسو سے زائد مکیں، اپنے مکانات چھوڑ کر محفوظ مقامات پر چلے گئے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح قریب چار بجے پیش آیا۔
-
برطانیہ کا بے شرمانہ اعتراف، صنعا کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہے ہیں
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸برطانوی وزیر دفاع نے یمن کے خلاف حملوں میں سعودی عرب کی حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن، انصاراللہ کے حملوں کے مقابلے میں ریاض کی حمایت کر رہا ہے۔
-
اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم کے انعقاد کا وعدہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکلا اسٹورجن نے ایک بار پھر ریفرنڈم کرائے جانے کا وعدہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ساتھ برطانیہ کے عسکری تعاون کا کوئی جواز نہیں: جرمی کوربین
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱سینیئر برطانوی سیاستداں اور لیبر پارٹی کے سابق سربراہ جیرمی کوربن نے انسانی حقوق پامال کرنے والے ملکوں کے ساتھ حکومت برطانیہ کے تعاون پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ نے اپنے عوام کو دھوکے میں رکھا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵پیو سروے سنٹر نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے کورونا کو بالکل بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔
-
نتن یاہو کی برطانیہ سے درخواست، ایران مخالف خیمے میں شامل ہونے کی اپیل
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹صیہونی وزیر اعظم نے برطانیہ نے اپیل کی ہے کہ لندن، ایران کے خلاف امریکی پابندیوں میں شامل ہو جائے۔
-
واشنگٹن کے متضاد رویے پر جواد ظریف کا ویڈیو پیغام
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور اس سمجھوتے اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کو استعمال کرنے کے واشنگٹن کے متضاد رویے کا جائزہ لیا ہے۔
-
دنیا سمجھانے کی کوشش میں، امریکہ اپنی من مانیوں پر مُصر
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی پابندیاں فعال کرنے کے لئے امریکی تگ و دو پر دنیا کی جانب سے منفی رد عمل سامنے آ رہا ہے اور یک بار پھر امریکہ دنیا میں اپنی تنہائی کو ثابت کرنے کی کامیاب کوشش کر رہا ہے۔
-
وائٹ ہاؤس نے اپنی شکست کا اعتراف کیا!
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے مشیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں واشنگٹن کی ایران مخالف قرار داد کو منظور کرانے میں امریکہ کی ذلت آمیز شکست کا اعتراف کیا ہے۔