-
یورپی ٹرائیکا امریکا اور اسرائیل کا آلہ کار ہے
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
یورپی ٹرائیکا کی منافقت
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
برطانیہ میں چاقو سے حملے میں 3 افراد ہلاک
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۷برطانیہ کے علاقے ریڈنگ (Reading ) میں کل رات ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا۔
-
یورپی ٹرائیکا امریکہ اور اسرائیل کا ساتھی ہے: جواد ظریف
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کی جانب سے ایران مخالف اقدامات میں امریکہ کا ساتھ دینے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
اب امریکہ کے علاوہ یورپی شیطنت کا سلسلہ بھی شروع
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۳برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک بیان میں ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی اسلحے سے متعلق پابندی کی مدّت میں توسیع کی کھل کر حمایت کی ہے۔
-
ایٹمی ایجنسی کی قرارداد، امریکہ و یورپ کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کو غیر تعمیری اور ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے اسے امریکہ اور تین یورپی ممالک کی تسلط پسندانہ پالیسی کا حصہ قراردیا ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی قرارداد کو ڈو مور قرار دے کر مسترد کر دیا
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کی جانب سے تین یورپی ملکوں کی پیش کردہ قرارداد کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا ہے۔
-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔
-
انگلش پریمیئرلیگ نے نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کی حمایت کردی
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸انگلش پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے پلیٹ فارم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کے نتائج کی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔