-
بریگزیٹ کے بعد یورپی یونین سے سمجھوتہ متوقع ہے: برطانیہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۴بریگزیٹ کے بعد مذاکرات میں ناکامی کے باوجود برطانیہ کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ وہ جولائی میں سمجھوتے کے حصول کے بارے میں پرامید ہیں۔
-
ملک میں نسل پرستی کا مقابلہ کیا جائے گا: برطانوی وزیر اعظم
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۹برطانیہ کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت ملک کے تمام سرکاری اداروں میں ہر طرح کی نسل پرستی کا مقابلہ کرے گی۔
-
لندن میں پریس ٹی وی کے رپورٹر پر نسل پرستوں کا حملہ
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۰گزشتہ روز لندن میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران پریس ٹی کے رپورٹر رابرٹ اینلاکش پر بھی بعض نسل پرستوں نے حملہ کیا۔
-
دنیا پرکورونا کا راج
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰برطانیہ نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کئے جانے کے امریکی فیصلے کی مذمت کی ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 82 لاکھ افراد ہلاک و متاثر
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں جس کی وجہ سے اموات میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
دنیا کورونا کے سامنے بے بس
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء مسلسل انسانوں کا شکار کر رہی ہے، تاہم کئی ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے جبکہ کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
دنیا میں جان لیوا کرونا بے قابو،79 لاکھ افراد ہلاک و متاثر
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
-
برطانیہ، نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ، عوام میں شدید غم و غصہ
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۱امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے سرحدوں کو عبور کرکے یورپ کے دوسرے ملکوں اور شہروں میں بھی پہنچ گئے ہیں۔
-
نسل پرستی کورونا سے بھی زیادہ مہلک
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰دنیا بھر میں نسلی امتیاز کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے دوران احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ نسل پرستی کورونا سے بھی زیادہ مہلک ہے۔