-
پرسنل سیفٹی کٹس کی قلت، برطانوی ڈاکٹر پریشان
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۲بریٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر میڈیکل آلات اور سیفٹی کٹس کی قلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
ڈاکٹر میری موت کے اعلان کے لیے تیار ہو چکے تھے: بورس جانسن
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۳برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ان کی موت کا اعلان کرنے کی تیاری ہو چکی تھی۔
-
اسرائیل پر پابندیاں عائد کی جائے، برطانوی پارلیمنٹ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴برطانیہ کے ایک سو بیس سے زائد موجودہ و سابق ممبران پارلیمنٹ نے غرب اردن کو ضم کرنے کے صیہونی حکومت کے اقدامات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے اس پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنا غیرقانونی ہے: اقوام متحدہ
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۱اقوام متحدہ نے غاصب صیہونی حکومت کے ذریعے فلسطین کے مغربی کنارے کو مقبوضہ علاقوں میں ضم کرنے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
برطانیہ، یمن کے خلاف سعودی جنگی جرائم میں شریک
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت برطانیہ کو یمنی عوام کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا شریک جرم قرار دیا ہے۔
-
کورونا مخالف مہم کے بارے میں برطانوی وزیراعظم کا بیان
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے پانچ امتحانوں سے گذرنا ہوتا ہے تاکہ حالات معمول پر آسکیں۔
-
اقوام متحدہ میں ایران مخالف اقدام کے بارے میں امریکہ کا خواب
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲حکومت امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدّت میں توسیع کرانے میں کامیاب ہو جائے گی۔
-
دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری
May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۸کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے اور دنیا بھر میں تمام سیاسی اور اقتصادی سرگرمیاں ماند پڑ گئی ہیں۔
-
کورونا بدستور ٹارگٹ کر رہا ہے دنیا بھر کے انسانوں کو
Apr ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۵کورونا نے عالمی سطح پر انسانی زندگی کو سخت ترین مسائل و مشکلات سے دوچار کردیا ہے۔
-
کورونا سے صحتیاب برطانوی وزیر اعظم کام پر لوٹے
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۶کورونا وائرس کی زد میں آنے کی وجہ سے ہفتوں تک کام سے دور رہنے کے بعد دفتر آنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک میں لاک ڈاون میں نرمی کی مخالفت کی ہے۔