-
ایران کی پوزیشن ماضی سے زیادہ مضبوط ہے : علی لاریجانی
Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۰ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کی پوزیشن ماضی سے زیادہ مضبوط ہو گئی ہے۔
-
برطانیہ میں بورس جانسون کی مخالفت
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ اور برطانیہ کی ایک اور رسوائی
Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۰ایران کی موثر سفارت کاری اور جبل الطارق ریجن کی عدالت عالیہ کے فیصلے کے بعد آخر کار ایران کا تیل بردار بحری جہاز گریس ایک برطانوی قبضے سے چھوٹ کر آزاد سمندری حدود میں واپس آگیا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر موگرینی کے جانشین اور یورپی ٹرائیکا کی تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ، گروپ فور پلس ون کے رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت اور اس پر عملدرآمد کے مدعی رہے ہیں-
-
برطانیہ کی اشتعال انگیزی ؟ + ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی اتحاد کے لئے وہ ایک نیا جنگی بیڑا خلیج فارس میں بھیج رہا ہے حالانکہ حقیقت ہے کہ اس جنگی بیڑے کو پہلے سے معین پروگرام کے مطابق پہلے سے موجود ایک جنگی بیڑے کی جگہ پر بھیجا جانا تھا۔
-
ایران کے بحری جہاز کو چھوڑنے کے لئے دستاویزات کا تبادلہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۷ایرانی جہاز کو چھوڑنے کے لئے ایران و برطانیہ کے درمیان دستاویزات کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
سپاہ سے ڈر کر بھاگ کھڑا ہوا برطانوی وار شپ ۔ ویڈیو
Aug ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹چند روز قبل (8 اگست) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک جوان نے بڑی دلچسپ ویڈیو بنا کر شائع کی جس میں ایک برطانوی وار شپ کو دیکھا جا سکتا ہے جو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں سپاہ کی اسپیڈ بوٹ سے روبرو ہونے کے بعد فرار کرنے پر مجبور ہے۔
-
اکتوبر کے مہینے تک یوروپین یونین سے علیحدگی یقینی: برطانیہ
Aug ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰برطانیہ کے وزیراعظم نے جمعرات کے روز یورپی یونین (ای یو) سے الگ ہونے کے اپنے عزم کو یقینی بناتے ہوئے کہا کہ 31 اکتوبر تک برطانیہ، یورپی یونین سے الگ ہو جائے گا۔
-
یورپی یونین سے برگزٹ کے بارے میں از سرنو مذاکرات کا مطالبہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
چالاک برطانیہ اور موڈی ٹرمپ میں ٹکراؤ
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۴ان دنوں ایک بار پھر یورپی یونین سے امریکا کے اقتصادی ٹکراو کا نیا مرحلہ دکھائی دے رہا ہے۔