-
خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں ایران کی طاقت کا مظاہره
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۲خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
اپنی خیر چاہتے ہو تو دور رہو، برطانوی جنگی بیڑے کو سپاہ کی دھمکی ۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ پاسداران کے ذریعے برطانوی آئل ٹینکر کو روکے جانے کے واقعے کی مزید تفصیلات دیکھی جا سکتی ہیں۔
-
جہاز چور ملکہ! ۔ کارٹون گیلری
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۸تہران میں روایت فتح ثقافتی مرکز نے ایک نمائش کا اہتمام کیا ہے جس میں برطانیہ کی سمندری ڈکیتی کے موضوع پر کارٹونسٹ حضرات نے اپنی تخلیقات پیش کی ہیں۔اس نمائش کا عنوان ’’جہاز چور ملکہ‘‘ رکھا گیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں برطانوی عوام کا اقدام
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۹برطانیہ کے سیکڑوں افراد نے سائیکلنگ کے ذریعے فلسطینی عوام سے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ پر ڈیڈلاک
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۵برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ کے معاملے پر ایک بار پھر ڈیڈلاک کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔
-
بریگزیٹ پر برطانیہ اور یورپی یونین کا اختلاف
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
یورپی کمیشن کا برطانوی وزیراعظم کو انتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۳یورپی کمیشن کے سربراہ نے بریگزٹ معاہدے پر دوبارہ مذاکرات یا بغیر معاہدے کے علیحدگی کے متعلق نئے برطانوی وزیر اعظم کے بیان کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
ایران: زیر حراست بحری جہاز کے عملے کے 9 افراد رہا
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۰ایران نے حراست میں لینے والے الریاح جہاز کےعملے میں سے 9 افراد کو رہا کردیا ہے۔
-
برطانوی آئل ٹینکر کے اندر کیا خبر ہے؟ ۔ ویڈیو
Jul ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ان دنوں برطانوی آئل ٹینکر اسٹینا امپیرو ایران کے اختیار میں ہے۔آئی آر آئی بی کے ایک نمائندے نے ٹینکر کے اندر کے ماحول کو فلمانے کی کوشش کی ہے۔
-
سپاہ نے یوں سرنگوں کیا برطانوی پرچم۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۲ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنی تحویل میں لئے گئے ایک برطانوی آئل ٹینکر کے اوپر لہرا رہے برطانیہ کے پرچم کو اتار کر اُس پر ایرانی پرچم لہرا دیا تھا۔پرچم اتارے جانے کے موقع کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی۔