-
ایرانی عوام کی استقامت سے دشمن مایوس ہوا: ایران
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران کی عدلیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت نے دشمن کو مایوس کیا ہے۔
-
جمہوریت کا راگ الاپنے والوں کی کارستانی
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵امریکہ اور برطانیہ جو ہر جگہ اور ہر محاذ پر جمہوریت کا راگ الاپتے نہیں تھکتے لیکن ان کی جمہوریت برای نام اور اندر سے خالی ہے۔
-
چین نے ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کی تاکید کی
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےجوہری معاہدے کے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ اس عالمی معاہدے اور اسی طرح ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں۔
-
سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کا دورہ اسرائیل
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۱ایک مغربی ذریعے نے ایران کے خلاف صیہونیوں کو اکسانے کی غرض سے سعودی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ کے دورہ مقبوضہ فلسطین کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے بینک ملت کو ہرجانہ ادا کرنے پر برطانوی حکومت رضامند
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۶برطانوی حکومت نے ایران کے بینک ملت کے ذریعے دائر کئے گئے کیس کو آگے بڑھنے سے روکنے کے اس ایرانی بینک کو تاوان ادا کرنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
-
برطانوی سفیر ایرانی وزارت خارجہ میں طلب
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۹تہران میں تعینات برطانوی سفیر کو اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکہ کی اندھی تقلید کرنے پر برطانیہ سے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں بھی امریکی مداخلت، لندن کے مئیر کو برطرف کرنے کا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۳امریکہ یوں تو ملکوں کے داخلی امور میں بے جا مداخلتوں کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی تاہم ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد اب اس نے برطانیہ کے داخلی امور میں بھی واضح طور پر مداخلت شروع کردی۔
-
بھیک مانگ کر سالگرہ منائی جاتی ہے بوڑھی ملکہ کی!۔ کارٹون
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۹دنیا بھر میں برطانوی سفارتخانے اپنی بوڑھی ملکہ کی سالگرہ منانے کے لئے اسپانسرز کا سہارا لیتے ہیں۔اسپانسر کرنے والوں میں برطانوی باشندوں اور کمپنیوں کے علاوہ دیگر معروف شخصیات کو شامل کیا جاتا ہے۔اس بار تہران میں برطانوی سفارتخانے نے اپنے مدعو مہمانوں کو ایک ایمیل بھیجا کہ وہ سالگرہ کے اخراجات کے پیش نظر ایک ہزار سے ڈھائی ہزار پونڈ وہ ادا کر سکتے ہیں!
-
تہران میں برطانوی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۹فوٹو گیلری
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کی دوڑ
Jun ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹برطانیہ کے وزیراعظم کی دوڑکے پہلے مرحلے میں بورس جانسن کامیاب ہو گئے ہیں۔