-
حزب الله کے خلاف برطانیہ کے اقدام کی ایران کی جانب سے مذمت
Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی حکومت کے مخاصمانہ فیصلے پر حزب اللہ کا ردعمل
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۳حزب اللہ لبنان نےبرطانوی حکومت کے مخاصمانہ اقدام کو جس کے تحت اس نے لبنان کی بڑی سیاسی اور عوام میں مقبول جماعت کی حیثیت سےحزب اللہ کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے لبنانی عوام کے احساسات اور جذبات کی توہین قرار دیا ہے۔
-
مزاحمت دہشت گردی کا مظہر نہیں ہو سکتی، جبران باسیل
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۴لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کے خلاف برطانیہ کے شرانگیز موقف پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لبنان کو بعض ملکوں کے اس قسم کے موقف کا سامنا کرنے کی عادت ہو گئی ہے۔
-
بریگزٹ کو موخر کرنے کا انکشاف
Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱تھریسا مے کی جانب سے بریگزٹ کو دو ماہ کیلئے موخر کرنے کے خفیہ پلان کا انکشاف ہوا ہے۔
-
برطانیہ میں ملک کے داعشی شہریوں کی واپسی پر تشویش
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۰:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
برطانوی پارلیمان کی انوکھی کاروائی ۔ ویڈیو
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۷برطانیہ میں پارلیمانی کاروائی کا اپنا ایک انوکھا انداز ہے۔اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بریگزٹ معاہدے میں شمالی آئر لینڈ کے سرحدی معاملات پر مذاکرات کے حوالے سے پیش کئے بل کو ارکان نے 45 ووٹوں سے شکست دے دی۔ بل کے حق میں 258 جبکہ مخالفت میں 303 ووٹ آؕئے اور اس طرح برطانوی وزیر اعظم کو ایک اور شکست سے روبرو ہونا پڑا ہے۔
-
برطانیہ نے امریکی پابندیوں کو بائی پاس کرنے کا قانون منظور کرلیا
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۴حکومت برطانیہ نے ایران اور دیگر ملکوں کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو امریکی پابندیوں سے بچانے سے متعلق یورپی ضابطوں کو قومی قانون کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
-
خاتون قیدیوں کو ایذائیں دینے کے ذمہ دار اعلی سعودی حکام
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۱برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین نے اعلی سعودی حکام کو جیلوں میں بند سیاسی خواتین کو دی جانے والی ایذاؤں کا براہ راست ذمہ دار قراردیا ہے۔
-
بریگزٹ پر اسکاٹ لیںڈ کی مخالفت
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۲اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نیکولا اسٹارجن نے خبردار کیا ہے کہ برطانیہ یورپی یونین سے اپنی علیحدگی کے اعلان کے باوجود اس سے نکلنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور اس کے بے پناہ منفی اقتصادی اور سیاسی نتائج برآمد ہوں گے۔
-
یورپ کو مالیاتی میکنزم کو مشروط کرنے کا حق نہیں: ایرانی سفیر
Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰برطانیہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ تجارت کے لئے متعارف کئے جانے والے مالیاتی میکنزم انسٹیکس کے اجرا پر کوئی پیشگی شرط نہیں رکھ سکتے.