-
جتنا پیسہ لیا اتنا کام نہیں کیا ! ۔ کارٹون
Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰خطے میں امریکہ کی طرف سے صرف ہونے والا 7 کھرب ڈالر کا بجٹ امریکی صدر ٹرمپ ہضم نہیں کر پائے اور انہوں نے اس پر اعتراض کیا اور کہا کہ اب اور زیادہ امریکی فوج شام میں نہیں رک سکتی۔اس پر سعودی شہزادے نے ٹرمپ کو پیشکش کی کہ آپ وہاں سے نہ نکلیں اور ہم اسکے اخراجات برداشت کریں گے۔اس کے بعد پہلے مرحلے میں بن سلمان نے قریب چار ارب ڈالر امریکہ کو دے ڈالے۔مگر امریکا نے بھی فرانس اور برطانیہ کو ساتھ لے کر شام میں تھوڑی بہت میزائل بازی کرنے پر ہی اکتفا کی جس پر حتیٰ اسرائیل بھی خوش نہ ہوا!!!
-
سنا ہے کہ شام پر حملہ ہوا! ۔ کارٹون
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۲کیمیاوی ہتھیاروں کو بہانہ بنا کر اس بار امریکہ نے شام کو نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ کی مستقل تحقیقات شروع ہونے سے قبل ہی امریکی صدر نے اپنی احمقانہ و جابرانہ منمانی کرتے ہوئے برطانیہ اور فرانس کو اپنے ہمراہ لے کر شام پر ۱۰۰ سے زائد میزائل داغ دئے! مگر شام کے عزم و حوصلہ کا وہ کچھ بگاڑ نہیں پائے!
-
آمریکا، فرانس اور برطانیہ کا شام پر حملہ
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۳۸فوٹو گیلری
-
شام پر حملے کے بعد برطانوی وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۸شام پر حملے کے بعد تھریسامے نئی مشکلات سے دوچار ہو گئیں ۔
-
برطانیہ میں مسلمان دشمنی کی ایک مثال! ۔ ویڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۱برطانیہ میں دن دہاڑے مسلمانوں کی گاڑیوں پر حملے کیسے کئے جاتے ہیں۔اس ویڈیو مین دیکھیں!
-
ڈاکیومینٹری - ایران اور برطانیہ کے تعلقات کی تاریخ
Apr ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۵نشرہونے کی تاریخ 04/ 04/ 2018
-
برطانیہ کی خواہش !
Apr ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۵برطانیہ کی خبیث سیاست ’’تقسیم کرو اور حکومت کرو‘‘ کی خواہش ایک حد تک کامیاب ہوئی۔۔۔ مگراب اسلامی انقلاب کے بعد اس خطے میں برطانیہ اور امریکہ اپنی اس ناجائز خواہش کو پورا کرنے میں پوری طرح سے ناکام نظر آتے ہیں۔۔۔
-
برطانیہ میں دہشت گردی کے پیش نظر تمام اسکول بند
Mar ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱برطانیہ بھر میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر تمام اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کردیا گیا ہے۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام - ایران اور برطانیہ کے تعلقات کی تاریخ
Mar ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۹نشرہونے کی تاریخ 28/ 03/ 2018
-
امریکا اور مغرب کے ہتھیاریمنی عوام کے قتل عام کا باعث
Mar ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ