-
برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی آگے
Jun ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹برطانیہ میں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جس میں اب تک کے نتائج کے مطابق کنزرویٹو پارٹی آگے ہے۔
-
برطانیہ میں پولنگ شروع
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳برطانیہ میں دہشت گردانہ حملوں کے بعد بدلتے ہوئے سیاسی حالات کے درمیان آج عام انتخابات کے لئے پولنگ شروع ہوگئی۔
-
لندن حملوں کا ماسٹرمائنڈ پاکستانی نژاد
Jun ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۴برطانوی میڈیا کے مطابق شناخت کئے گئے حملہ آوروں میں سے ایک کا تعلق مبینہ طور پر پاکستان سے ہے جو لندن برج پر حملے کا ماسٹر مائنڈ بھی تھا۔
-
لندن میں دہشتگردی، 7 ہلاک 20 زخمی
Jun ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۳برطانیہ میں تشدد کے 5 واقعات میں 7 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔
-
ایران اور مغربی ممالک كے درمیان، مشترکہ جوہری معاہدے كی اہميت
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۹اسلامی جمہوریہ ايران ميں تعينات برطانيہ كے سفير نے كہا ہے كہ برطانيہ، ايران كے ساتھ ہونے والے مشتركہ جوہری معاہدے كی ہر صورت ميں پاسداری كرے گا۔
-
بے گناہ افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی
May ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ مانچسٹر حملے میں بے قصور افراد کو نشانہ بنانا بدترین دہشت گردی ہے۔
-
مانچسٹر: مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۹شرپسندوں نے مانچسٹر کی ایک اہم مسجد کو نذرِآتش کرنے کی کوشش کی اوراس دوران مسجد کے دروازے پر آتش گیر مادہ پھیکنا گیا۔
-
مانچیسٹر دھماکے کی عالمی سطح پرمذمت
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۶عالمی رہنماؤں نے برطانوی شہر مانچیسٹر میں میوزک کنسرٹ میں بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
برطانیہ میں دھماکہ 20 ہلاک، درجنوں زخمی
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۳:۰۸برطانیہ کے شہرمانچسٹر ارینا میں کانسرٹ کے دوران زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
-
یورپی یونین سے بریگزٹ کے اخراجات کا مطالبہ
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۲برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو چاہئے کہ اس یونین سے برطانیہ کی علیحدگی کے اخراجات وہ خود برداشت کرے۔