-
برطانیہ اسرائيل کے بارے میں پالیسی تبدیل کرے: برطانوی ماہرین قانون
Apr ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۸برطانیہ میں چھے سے زائد ماہرین قانون نے جن میں متعدد سابق جج بھی شامل ہیں، حکومت سے اسرائيل کے لئے اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں عالمی امدادی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر ردعمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۲غزہ میں غیر سرکاری بین الاقوامی امدادی تنظیم " ورلڈ سینٹرل کچن" کی ٹیم پر اسرائیلی حملے پر برطانیہ کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
لندن میں فلسطین حامی یہودیوں کا مظاہرہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۰فلسطین حامی یہودیوں نے لندن میں وزارت خارجہ کی عمارت کے سامنے اجتماع کیا۔
-
اسرائیل نے جنگ غزہ میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی : برطانیہ
Apr ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۴برطانیہ کی خارجہ اور جنگ کی وزارتوں کی ایک اعلی سابق عہدیدار اور ایوان زیریں ہاؤس آف کامنز کی خارجہ پالیسی کمیٹی کی سربراہ ایلیشیا کرنس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ کی حکومت کو باضابطہ طور پر باخبر کر دیا گیا ہے کہ اسرائیل نے جنگ غزہ میں انسان دوستانہ حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
لندن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۱برطانیہ میں فلسطین کے ہزاروں حامیوں نے مسلسل چوبیسویں ہفتے لندن کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں عالمی سطح پر مظاہرے
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۸مصر ، اردن ، مراکش ، امریکہ ، برطانیہ اور تیونس میں غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی اور جرائم کے خلاف اور فلسطینی عوام کی حمایت میں مظاہرے ہوئے ہيں۔
-
یمن پر امریکا اور برطانیہ کی جارحیت
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۷امریکہ و برطانیہ کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ ہی صیہونی حکومت کو غزہ پر جارحیت کی ترغیب دلا رہے ہیں: یمن
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ صرف صیہونی حکومت کی حمایت میں یمن کو جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں اور وہ غاصب صیہونی حکومت کی غزہ کے خلاف جرائم کے ارتکاب کی ترغیب دلا رہے ہیں۔
-
یمن کے خلاف امریکی اور برطانوی جارحیت
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۲پریس ذرائع نے جمعے کی رات صنعا اور الحدیدہ پر امریکہ اور برطانیہ کے جارحانہ حملے انجام پانے کی خبر دی ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز ہوگئی
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۵برطانیہ کی قدامت پسند کنزرویٹیو پارٹی کے اندر رشی سنک کو وزارت عظمی کے عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز ہوگئی ہے۔