-
لز ٹرس کا موبائل ہیک، خفیہ معلومات روس کے ہاتھ لگ گئیں
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹سابقہ برطانوی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ لز ٹرس کا موبائل ہیک ہونے اوردوسرے ممالک کے وزراء خارجہ سے ہونے والے مذاکرات اور یوکرین موضوع پر اہم معلومات ہیکروں کے ہاتھ لگنے کی خبر ہے۔
-
نئے برطانوی وزیراعظم سے کوہ نور واپس کرنے کی ہندوستان کی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲سوشل میڈیا کے صارفین نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم رشی سونک سے ہندوستان کا کوہ نور ہیرا واپس کئے جانے کی درخواست کی ہے۔
-
برطانیہ کے نئے وزیراعظم سے یورپی یونین کی پہلی درخواست
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰یورپی کمیشن نے برطانیہ کے نئے وزیراعظم رشی سونک سے درخواست کی ہے کہ وہ برگزیٹ کی پابندی کریں۔
-
ماحولیات کی حمایت میں عجیب و غریب مظاہرہ+ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۳دنیا میں احتجاج کا طریقہ اب بدل کیا ہے اور روز نئے طریقے سامنے آ رہے ہیں۔
-
بادشاہ کے منہ پر کیک پھینکا+ ویڈیو
Oct ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳موسمیاتی تبدیلی کے چار مظاہرین کو لندن پولیس نے بادشاہ چارلس III کے مجسمے پر کیک پھینکنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔
-
برطانیہ کو ملا نیا وزیر اعظم، رشی سونک کو ملی حمایت
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۲برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدے کے لیے بورس جانسن کے بعد خاتون امیدوار پینی مورڈانٹ نے بھی انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا جس کے بعد ہندوستانی نژاد سابق وزیر خزانہ رشی سونک بلامقابلہ برطانوی وزیراعظم منتخب ہوگئے ہیں۔
-
برطانیہ، تعلیمی نظام کی بدحالی سے ٹیچر پریشان
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰آئندہ تعلیمی سال کے دوران نوے فیصد برطانوی اسکولوں کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
بورس جانسن حمایت نہ ملنے پرمایوس، کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر
Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔
-
ایران امریکا کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کرے گا۔ کاظم آبادی
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۱ایران نے حالیہ بلووں میں بنیادی کردار ادا کرنے پر امریکا کے خلاف کیس تیار کرلیا ہے۔
-
لز ٹرس بھی وزیراعظم کی کرسی پر زیادہ دیرتک نہیں ٹک سکیں
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵برطانیہ کی وزیر اعظم لز ٹرس نے منصب سنبھالنے کے محض دوسرے مہینے میں ہی اپنے عہدے سے استعفے کا اعلان کردیا ہے۔