-
مہنگائی کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲مہنگائی اور موسمیاتی تبدیلوں کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
پندرہ ہزار روسی فوجیوں کے مارے جانے کا دعوی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹امریکا اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں بقول ان کے روس کے پندرہ ہزار فوجی مارے گئے ہیں۔
-
مغربی حکومتوں کو روس کا سخت انتباہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۸روسی وزیر خارجہ نے امریکا اور برطانیہ پر روس اور یورپی یونین کے درمیان ایک بڑی جنگ شروع کرانے کی کوششوں کا الزام لگایا ہے۔
-
یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
میں اور میری سیاہی - ڈاکومینٹری
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2022
-
برطانیہ میں گرمی سے تباہی
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۲برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
کینیا میں فوجی مشقوں کے دوران وائٹ فاسفورس مواد کا استعمال
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴برطانیہ کی فوج نے کینیا میں فوجی مشقوں کے دوران ممنوعہ وائٹ فاسفورس مواد کا استعمال کیا ہے۔
-
برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے رسہ کشی جاری
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۰برطانیہ میں وزارت عظمی کے لیے مختلف امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے تاہم وزیر خزانہ رشی سوناک کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم مستعفی
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹برطانوی وزیر اعظم بوریس جانسن نے کابینہ کے وزیروں کی بغاوت کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے
-
ایران کے خلاف انسانی حقوق کا منصوبہ برطانوی منصوبہ ہے: ایران
Jul ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۳ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکریٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیلئے انسانی حقوق کے منصوبے کو برطانوی منصوبہ قرار دیا ہے۔