-
برطانیہ نے یوکرین میں جلتی پر تیل کا کام کردیا
May ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹برطانوی وزیراعظم نے یوکرین کی جنگ میں اس ملک کو فوجی ہتھیار فراہم کئے جانے کی خبـر دی ہے۔
-
روسی صحافی کے بیان نے برطانیہ کی نیند اڑا دی، سرمت میزائل کی بتائی خصوصیت
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۸روس کے ایک صحافی کا کہنا ہے کہ روس کا ایک سرمت میزائل ہی برطانیہ کو غرق کرنے کے لئے کافی ہے۔
-
برطانیہ کا دعوی، 15 ہزار روسی فوجی ہوئے ہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۵برطانیہ کے زیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں روس کے 15 ہزار فوجی ہلاک ہوئے ۔
-
برطانوی وزیر اعظم پر فوجی راز فاش کرنے کا الزام
Apr ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۳۱وارسا کے سیکریٹری دفاع کے مشیر نے کہا کہ برطانوی وزیراعظم کی جانب سے پولینڈ میں یوکرینی فوجیوں کی تربیت کا انکشاف انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے۔
-
برطانوی وزیر اعظم نے پوتن کو مگرمچھ قرار دے دیا
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۳برطانیہ کے وزیر اعظم نے ایک توہین آمیز بیان میں روسی صدر پوتن کے ساتھ مذاکرات کو مگرمچھ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات سے تشبیہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسی وجہ سے روس کے ساتھ یوکرین کے امن مذاکرات ناکام ہونے کا خدشہ ہے۔
-
ہندوستان اور برطانیہ کے مابین جوہری تعاون پر اتفاق
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶ہندوستان اور برطانیہ نے جوہری توانائی اور ایجادات کے شعبے میں دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں ۔
-
اسرائیل نے اپنے آقا کو بھی نہیں بخشا، بورس جانسن کا موبائل ہیک کرلیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸متحدہ عرب امارات کے ہیکروں نے بدنام زمانہ سافٹ ویئر سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا موبائل ہیک کر لیا۔
-
دو برطانوی فوجیوں کی رہائی مدودچوک کی رہائی سے مشروط ہے: روس
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۹یوکرین میں روس کے خلاف لڑتے ہوئے دو برطانوی فوجی گرفتار ہوئے جن کی رہائی کو ماسکو نے روس کے حامی سیاسی رہنما مدودچوک کی رہائی سے مشروط کر دیا ہے۔
-
ایران کی ویکسین سازی کی تیسری ٹیکنالوجی تک رسائی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۱ایران دنیا میں ایڈینو وائرس کی ویکسین بنانے والے دنیا کے پانچ ملکوں کی صف میں شامل ہوگیا ہے۔
-
والی بال کے مقابلوں میں ایرانی ٹیموں کی فتح
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۰ایرانی لڑکے اور لڑکیوں کی والی بال ٹیموں نے اٹلی میں جاری کورناکیا کپ کے آغاز میں اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے دی ہے۔