-
برطانیہ اور امریکہ نے یوکرین کی تجویز ٹھکرائی، کہا روس سے ٹکراؤ نہیں چاہتے
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین کے اوپر نو فلائی زون قائم کرنے کی ارئے کو خارج کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے سیدھے فوجی ٹکراو کی استطاعت نہیں ہے۔
-
روسی تیل کا بائیکاٹ اور عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۶امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے روس کے تیل کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں سات فیصد کا اضافہ ہوگیا اور تیل کی قیمت بڑھ کر ایک سو تیس ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
یوکرین کی حمایت میں یورپ میں مظاہرے
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۲یورپ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کی مذمت میں اعتراضات اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے تعلق سے مغرب کی جلدبازی پر ایران کا رد عمل
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات کا سلسلہ جاری رہے اور ابتدائی اچھی خبر اچھے معاہدے کی جگہ نہیں لیتی۔
-
لندن"منظر و پس منظر" - ڈاکومینٹری
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲نشرہونے کی تاریخ 03/ 03/ 2022
-
امریکہ کا یوٹرن ، واشنگٹن ماسکو کے خلاف جنگ کا حصہ نہیں بنے گا
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۰امریکہ اور برطانیہ نے یوکرین پر روسی حملے کے بعد ماسکو کے خلاف سخت پابندیاں عائد کردیں۔
-
برطانوی دہشت گرد افغانستان پہنچنے کی کوشش میں
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳برطانیہ کے خفیہ ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ سے افغانستان پہنچ رہے ہیں۔
-
برطانیہ میں طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، 9 افراد ہلاک
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۸برطانیہ میں طوفان ڈیڈلی اور یونائس کے بعد فرینکلن سے نظام زندگی متاثر ہے۔
-
طوفان جو انسان کو اڑا لے گیا۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۸ان دنوں برطانیہ میں یونیس نامی ایک بھیانک طوفان آیا جس کے باعث کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ہزاروں درخت اکھڑ گئے، سیکڑوں گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور ٹریفک کا نظام معطل ہو کر رہ گیا جبکہ لاکھوں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ اس درمیان ایک نادر ویڈیو یورپ ہی سے منظر عام پر آئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زینب نامی ایک طوفان اپنی گھر کی چھت پر چڑھے ایک شخص کو اپنے ساتھ اڑا لے گیا۔