SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

برطانیہ

  • یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع

    یوکرین سے برطانیہ کے سفارتی عملے کا انخلا شروع

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۶

    امریکی صدر نے یوکرین اور روس کے مابین کشیدگی پر ایک میٹنگ کی اور نیٹو کے مشرقی حصے میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا۔

  • برطانیہ، خاتون وزیر کو مسلمان ہونا مہنگا پڑا

    برطانیہ، خاتون وزیر کو مسلمان ہونا مہنگا پڑا

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۷

    برطانیہ کی رکن پارلیمنٹ اور سابق وزیر نصرت غنی نے مذہبی بنیاد پر اپنے ساتھ امتیازی سلوک کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں صرف اس لئے وزارت سے ہٹا دیا گیا کیونکہ وہ مسلمان ہیں۔

  • برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر

    برطانیہ میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے۔ تصاویر

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۱

    برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں واقع خود ساختہ صیہونی حکومت کے سفارتخانے کے سامنے فلسطین کے حامیوں نے مظاہرہ کیا۔ مظاہرین مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے جبری طور پر فلسطینیوں کو نکال باہر کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

  • لندن

    لندن"منظر و پس منظر" - ڈاکومینٹری

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۸

    نشرہونے کی تاریخ 20/ 01/ 2022

  • ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال

    ایٹمی مذاکرات کی جدیدترین صورتحال

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۸

    ویانا میں ایران، روس اور چین کے اعلی مذاکرات کاروں نے سہ فریقی اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے گھروں سے نکلیں گے

    برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے گھروں سے نکلیں گے

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹

    برطانیہ میں اب لوگ بغیر ماسک کے سڑکوں پر آئیں گے۔

  • جانسن کے استعفے کا مطالبہ

    جانسن کے استعفے کا مطالبہ

    Jan ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱

    اسکاٹ لینڈ کی مقامی حکومت کی فرسٹ وزیر نیکولا اسٹورجن نے حکومت برطانیہ کو غیر معتبر قرار دیتے ہوئے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ہالی ووڈ اداکارہ فلسطینیوں کی حمایت میں اتر پڑیں، صیہونیوں کا شدید حملہ

    ہالی ووڈ اداکارہ فلسطینیوں کی حمایت میں اتر پڑیں، صیہونیوں کا شدید حملہ

    Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۶

    آج کا دور ایسا ہے کہ جس میں عرب حکومتیں اسرائیل سے دوستی کے لئے اپنی عزت نفس، اصول اور قوانین سب کچھ داؤں پر لگا رہی ہیں جبکہ دوسری جانب اسرائیل فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرتا جا رہا ہے اور فلسطینیوں کی بے رحمی سے سرکوبی کر رہا ہے۔

  • لندن

    لندن"منظر و پس منظر" - ڈاکومینٹری

    Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۵

    نشرہونے کی تاریخ 13/ 01/ 2022

  • یورپ میں اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    یورپ میں اومیکرون کے شدید پھیلاؤ پر عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

    Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵

    عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو ماہ کے اندر یورپ کی نصف آبادی اومیکرون ویرینٹ میں مبتلا ہو سکتی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • دشمن کی سازش ، ہماری نظروں سے پوشیدہ نہیں ، پاسداران انقلاب اسلامی
    دشمن کی سازش ، ہماری نظروں سے پوشیدہ نہیں ، پاسداران انقلاب اسلامی
    ۱ hour ago
  • صدر ایران: نوروز نفرتوں اور کینے سے آگے بڑھنے اور محبت و دوستی کو مزید گہرا کرنے کا پیغام دیتا ہے
  • عراقی استقامت: ہم نے امریکیوں اور نیٹو کو ملک سے باہر نکال دیا
  • ایران جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی گفتگو ، جنوبی کوریا آبنائے ہرمز پر فکر مند
  • ایران و عمان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو ، اہم امور پر تبادلہ خیال
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS