-
برطانیہ، لیورپول شہر میں دھماکہ، ایک ہلاک، ایک زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار میں ہوئے دھماکے میں1 شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا
-
ماحولیات کے لئے باتیں خوب، کام کرنے کو کوئی تیار نہیں، گلاسگو اجلاس کسی نتیجے تک پہنچے بغیر ہی ختم ہو گیا
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷ماحولیات سے متعلق گلاسگو بین الاقوامی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا تاہم اختلافات کے باعث اختتامی اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔
-
ایران نے مذاکرات کا مقصد بیان کردیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴ایران کے نائب وزیر خارجہ اور چیف ایٹمی مذاکرات کار علی باقری کنی نے کہا ہے کہ مذاکرات کا مقصد پابندیوں کا خاتمہ اور اس بات کی ضمانت حاصل کرنا ہے کہ امریکہ آئندہ ایٹمی معاہدے اور اقوام متحدہ کی قرارداد کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔
-
دفاعی توانائیوں کے موضوع پر کوئی مذاکرات نہیں: ایران
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ نے برطانوی روزنامہ گارڈین کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مغربی فریقوں کے ساتھ ایران کی دفاعی و سکیورٹی صلاحیت و توانائی کے موضوع پر مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا۔
-
ڈاکومینٹری پروگرام - آل سعود
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2021
-
مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے سب کا ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنا ضروری، ایران کے وزیر خارجہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پیشرفت کے لئے تمام فریقوں کو ایٹمی معاہدے میں واپس لوٹنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب نائب وزیرخارجہ علی باقری کنی برطانوی عہدیداروں سے مذاکرات کے لئے لندن پہنچ گئے ہیں۔
-
ویانا مذاکرات میں تجارتی تعلقات کی بحالی یقینی بنائی جائے: ایرانی وزیر خارجہ کی تاکید
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۲ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ویانا مذاکرات میں ایران کے ساتھ یورپ کے تجارتی تعلقات کی بحالی کو پوری طرح یقینی بنایا جائے۔
-
برطانیہ میں ماحولیات کے حامیوں کا مظاہرہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۴ماحولیات کے لئے سرگرم افراد نے گلاسگو ماحولیات اجلاس کے موقع پر مظاہرہ کر کے ملکوں کے سربراہوں سے ماحولیات کے تحفظ کے لئے اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
لندن میں مظاہرہ، 8 پولیس اہلکار زخمی وزیراعظم کی تصویر نذر آتش
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷برطانیہ میں حکومت مخالف ملین ماسک مارچ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 12 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
برطانوی ایوان نمائندگان کے سامنے ماحولیات کے سرگرم عمل کارکنوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۴گلاسگو اجلاس کے موقع پر اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ماحولیات کے سرگرم عمل کارکنون نے لندن میں برطانوی ایوان نمائندگان کے سامنے اجتماع کیا۔