-
بے عمل یورپ ایران کے مزید عمل پر مُصِر، اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ دہرایا
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷جامع ایٹمی معاہدے کے تعلق سے بے عملی کا مظاہرہ کرنے والے تین یوروپی ملکوں نے ایران سے اعلی سطح پر یورینیئم کی افزودگی روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
برطانیہ ایران کا پیسہ واپس کرے: وزیر خارجہ ایران
Sep ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۷برسوں سے برطانیہ پر عائد ایران کا قرض اب ادا ہو جانا چاہئے، یہ کہنا ہے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا۔
-
امریکہ: گیارہ ستمبر کے حملے سے ذلت آمیز پسپائی تک
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے بعد افغانستان پر حملہ کیا تھا لیکن بیس سال بعد ناکام و نامراد واپس لوٹ گئے۔
-
ڈاکیومینٹری پروگرام، موت کی شہزادی - ڈائنا، تیسرا حصہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶نشرہونے کی تاریخ 08/ 09/ 2021
-
اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے علیحدگی کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرانے کا اعلان
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے سن دوہزار تیئس کے اختتام تک ، برطانیہ سے علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور برطانیہ غیر جانبدار رہیں، یمنی وزیر خارجہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۷یمن کی قومی حکومت کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ یمن میں قیام امن کے لیے غیر جانبدارانہ کردار ادا کریں۔
-
ایک دہشتگردانہ حملہ کی رپورٹ - ڈاکومینٹری
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۸نشرہونے کی تاریخ 07/ 09/ 2021
-
غیر ملکی سفرا سے ایران کے وزیر خارجہ کا خطاب
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۰وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں دوسرے ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے کی معطلی کا ذمہ دار امریکیوں کو قرار دیا ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ افغانستان میں تمام اقوام اور قبائل کی مشارکت سے وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل اور خطے کے مسائل کے حل کے لئے علاقائی ملکوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
جنگ یمن کے مجرم نے ایران پر الزام دھرا
Sep ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۳جنگ یمن کے آغاز سے اب تک جارح ممالک کو اسلحہ فراہم کرنے والے برطانیہ نے تہران پر یہ الزام عائد کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے خلاف ہونے والے حملوں میں یمنی فورسز کی مدد کر رہا ہے۔
-
برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۹برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔