-
ساری دنیا صیہونی دہشتگردی پر چراغ پا ہو اٹھی۔ ویڈیوز
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۵امریکہ، برطانیہ، آسٹریلیا، اٹلی، کینیڈا، فرانس، ترکی، آذربائیجان، جرمنی، ہالینڈ، لبنان، پاکستان، ایران و عراق وغیرہ جیسے دسیوں ممالک میں ان دنوں فلسطین کے خلاف جاری صیہونی دہشتگری سے نالاں لاکھوں حریت پسند سڑکوں میں نکل کر فلسطین سے اظہار ہمدردی و یکجہتی اور ساتھ ہی صیہونی دہشتگردی کو لگام دئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور آئر لینڈ میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰برطانیہ اور آئرلینڈ کے مختلف شہروں میں صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے گئے -
-
امریکی شہروں اور لندن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور امریکی شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کیئے اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی۔
-
بیت المقدس کی آزادی کیلئے لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸صہونی مظالم کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔
-
اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کا معاملہ شدت اختیار کرگیا
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰اسکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نے برطانوی وزیراعظم کوعلیحدگی کے ریفرنڈم میں رخنہ اندازی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی مشروط اجازت
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۹لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی-
-
کیا برطانیہ اور فرانس جنگ پر آمادہ ہوگئے ہیں؟
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱برطانیہ نے رائل نیوی کے دو جنگی بیڑے فرانس سے 20 کیلومیٹر کے فاصلے پر واقع جرسی جزیرے کی حفاظت کے مقصد سے گشت کے لئے بھیج دیئے ہیں۔
-
اسکاٹ لینڈ برطانیہ ؛ علیحدگی کا مطالبہ شدت اختیار کرگیا
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۲اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر نے برطانوی وزیراعظم کی جانب سے ریفرنڈم کرائے جانے کی مخالفت کو چیلنج کردیا ہے۔
-
برطانیہ میں پولیس کے اختیارات میں اضافے پر احتجاج
May ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۶برطانوی عوام کے مختلف طبقوں نے پولیس کے اختیارات میں اضافے کے خلاف لندن اور دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے ہیں-
-
یورپ اورامریکہ میں کورونا کا قہر
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۸امریکہ میں کورونا شدت اختیار کرگیا ہے اور پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران نو سو کے قریب افراد اس موذی وائرس کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔