-
برطانوی وزیر اعظم نے ہندوستان کا دورہ منسوخ کر دیا، یوم جمہوریہ کے مہمان خصوصی تھے!
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۴برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنا مجوزہ دورۂ ہندوستان منسوخ کر دیا ہے جس کے دوران وہ ہندوستان کے یوم جمہوریہ کے مرکزی جشن کے مہمان خصوصی بننے والے تھے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کی راہیں جدا ہو گئیں
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲برطانیہ 2021 میں یورپی یونین سے علیحدہ ہو گیا۔
-
یورپی یونین سے علیحدگی کے سمجھوتے کی برطانوی پارلیمنٹ سے منظوری
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸برطانیہ کی پارلیمنٹ نے بریگزٹ پر عمل درآمد کے بعد یورپی یونین سے تعلقات کے بارے میں لندن اور برسلز کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی واضح اکثریت سے منظوری دے دی۔
-
کورونا کے حوالے سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں: ڈبلیو ایچ او
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸صحت کی عالمی تنظیم ڈبلو ایچ او نے کورونا کے بارے میں پوری دنیا کو خبردار کیا ہے کہ حالات مزید بدتر ہو سکتے ہیں۔
-
کورونا سے بے حال برطانیہ میں عوام خستہ حال+ ویڈیو
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰برطانیہ کے دار الحکومت لندن میں غریب اور بے روزگار افراد کی تعداد مسلسل بڑھتی جا رہی ہے اور لوگ شدید سردی کے موسم میں سڑک کے کنارے سونے پر مجبور ہیں۔
-
قاسم سلیمانی کو شہید کرنے میں برطانوی کمپنی ملوث
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳عصائب اهلالحق موومنٹ کے سیکریٹری جنرل قیس الخزعلی نے کہا ہے کہ قاسم سلیمانی اور ابومهدی المهندس کو شہید کرنے میں ایک برطانوی کمپنی کا بھی ہاتھ ہے۔
-
برطانیہ میں کورونا کا قہر
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۵برطانیہ میں شدید کورونا بندشوں کے باوجود گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید دسیوں ہزار افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔
-
نیا وائرس برطانیہ سے کینیڈا اور جاپان پہنچ گیا
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۳کورونا وائرس کی نئی قسم یورپی ممالک کے علاوہ کینیڈا اور جاپان پہنچ گئی۔
-
کورونا کی روک تھام کی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۴برطانیہ میں کوویڈ-19 کا شکار ہونے سے پہلے اس کی روک تھام کرنے والی انقلابی دوا کی تیاری میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپی یونین کے معاہدے پر ردعمل
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰سحر نیوزرپورٹ