-
یورپ نے امریکہ کی ہاں میں ہاں ملانا شروع کر دی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۸ایٹمی معاہدے کے رکن تین یورپی ملکوں نے وائٹ ہاؤس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے نطنز کی ایٹمی تنصیبات میں جدید ترین سینیٹری فیوج مشینوں کی تنصیب پر تشویش کا ظاہر کی ہے۔
-
برطانیہ، کرسمس کے موقع پر خودساختہ گمشدگی کا خدشہ
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۸مقامی چیرٹی نے برطانیہ میں کرسمس کے دوران سیکڑوں افراد کی خودساختہ گمشدگی کا خطرہ ظاہر کیا ہے۔
-
برطانوی اسپایڈرمین اسپین میں گرفتار۔ ویڈیو
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵ایسوشیئیٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق اسپین کے شہر بارسیلونا کی پولیس نے ایک فلک شگاف عمارت پر چڑھنے والے ۲۰ سالہ برطانوی شہری کو گرفتار کر لیا۔ جورج کنگ نامی یہ شخص ایگبار نامی ایک ۳۳ منزلہ فلک شگاف عمارت پر ۱۴۴ میٹر کی بلندی تک جاکر واپس لوٹا جس کے بعد پولیس نے فورا اسے اپنی حراست میں لے لیا۔
-
آئی اے ای اے کی خفیہ معلومات کی اشاعت، ایران کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲عالمی اداروں اور تنظیموں میں ایران کے مستقل مندوب کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ تہران جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای اے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا ارادہ رکھتا ہے۔
-
بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۴حکومت برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ بریگزٹ مذاکرات دشوار مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔
-
یمن کے ساحل کے قریب ایک برطانوی تجارتی جہاز پر حملہ
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸برطانیہ کے بحری تجارت سے متعلق ادارے یو کے ایم ٹی او نے کسی تفصیل کے بغیر اعلان کیا ہے کہ جنوبی یمن کے ساحل پر اس کے ایک تجارتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
برطانیہ میں خوفناک دھماکہ، 4 افراد ہلاک
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴برطانیہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ برسٹل شہر میں ہونے والے خوفناک دھماکے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ ایٹمی معاہدے پر غیر مشروط عملدرآمد کرے، ایرانی وزیر خارجہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۲ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے تحت جامع ایٹمی معاہدے میں مندرج اپنے وعدوں پر غیر مشروط عملدرآمد کرے۔
-
ایٹمی معاہدے میں واپسی دشوار ہے، بائیڈن
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳امریکہ کے منتخب صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر جامع ایٹمی معاہدے کے حوالے سے ملکی پالیسی میں تبدیلی کا عزم ظاہر کیا ہے تاہم اسے انتہائی دشوار کام بھی قرار دیا ہے۔
-
مشرقی یمن میں امریکی و برطانوی فوجیوں کی موجودگی
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸مشرقی یمن کے صوبہ المہرہ میں جوانوں کے امور کے نمائندے بدرکلشات نے کہا ہے کہ ملک کے ایک ہوائی اڈے پر امریکی اور برطانوی فوجی موجود ہیں۔