-
امریکی بحری جہاز ایران کی متعین کردہ آبی گذرگاہ سے ہی گذر سکتے ہیں
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا اور اس کے چھے پیرو ملکوں کے بحری جہازوں کے لئے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں الگ سے ایک گذرگاہ مقرر کر دی ہے اور اسی گذرگاہ سے انہیں گذرنا ہو گا۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکا کی ذلت و رسوائی پر تاکید
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کو ایران کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہے، سپاہ پاسداران
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل علی فدوی نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
-
خطے میں سامراجی طاقتوں کے تسلط کا راستہ روک دیا ہے، ایڈمرل فدوی
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں سامراجی طاقتوں کے تسلط کا راستہ روک دیا ہے۔
-
امریکہ کو ہماری بحری طاقت کا اندازہ نہیں، ایڈمرل فدوی
Nov ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحری فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ امریکیوں کو اس وقت ہماری بحری طاقت کا اندازہ ہوگا جب ان کے بحری جہاز خلیج فارس میں غرق ہوں گے۔
-
علاقے میں امریکی فوجی موجودگی بدامنی کا سبب ہے: ایڈمرل علی فدوی
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے علاقے میں امریکی فوجی موجودگی کو بدامنی کا سبب قرار دیا ہے۔
-
علاقے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر مکمل نظر ہے، اڈمیرل علی فدوی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل علی فدوی نے کہا ہے کہ خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں امریکی بحری جہازوں اور کشتیوں کی نقل و حرکت پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی تیز رفتار جنگی کشتیوں کی بڑے پیمانے پر تیاری
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۳:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران کی تیز رفتار جنگی کشتیوں Fast attack craft کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کر دی گئی ہے۔