-
مغرب نے دنیا کو جنگل بنا دیا ہے: بشار اسد
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۴شام کے صدر بشار اسد نے اپنے ملک کے خلاف مغربی ممالک کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے دنیا کو جنگل بنا کر رکھ دیا ہے۔
-
بشار اسد اور الحشد الشعبی کے سربراہ کی ملاقات
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے اپنی ملاقات میں علاقے اور خاص طور پر شام اور عراق کی سرحدی صورتحال پر بات چیت کی
-
ایران کے ساتھ صلاح و مشورہے کا عمل جاری رہے گا: شامی صدر
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰شام کے صدر نے علاقے کے حالات کے بارے میں ایران کے ساتھ مسلسل صلاح و مشورے جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
بشار اسد نے یوکرین پر روسی حملے کی حمایت کی
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۳شام کے صدر بشار اسد نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کر کے یوکرین میں روس کے خصوصی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
-
شام میں جنگ ختم ہو گئی: اسرائیلی حکام کا اعتراف
Feb ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۶اسرائیل کے حکام نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں جنگ ختم ہو گئی اور بشار اسد ایک نئے شام کی جانب گامزن ہیں۔
-
شامی عوام امریکہ کی اقتصادی دہشتگردی کا شکار ہیں: بشار الجعفری
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶شام کے نائب وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے عوام کو اقتصادی دہشتگردی کا سامنا ہے۔
-
صدر ایران کا دورۂ ماسکو، علاقائی استحکام اور مغربی تاناشاہی کو لگام دینے کی جانب ایک اہم قدم (مقالہ)
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲صدر ایران ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کی دعوت پر، دو روزہ سرکاری دورے پر ماسکو پہنچے ہیں۔ ان کا یہ دورہ علاقائی اور بین الاقوامی تغیرات اور حالات کے پیش نظر کافی اہم سمجھا جا رہا ہے۔
-
ایرانی وفد کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات، اقتصادی و سکیورٹی مسائل پر ہوا تبادلہ خیال
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹شام کے صدر نے ایران کے وزیر شہری ترقیات و ٹرانسپورٹ سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے لئے نفع بخش منصوبے شروع کرنے پر زور دیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ شام پہنچا
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۵مختلف قسم کے جدیدترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔
-
بشار اسد کا عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان گفتگو کی اہمیت پر زور
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶شام کے صدر نے عرب اداروں اور یونینوں کے درمیان بات چیت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔