SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بشار اسد

  • ایران اور شام کا دفاعی تعاون

    ایران اور شام کا دفاعی تعاون

    Aug ۲۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۱

    خصوصی رپوٹ - انداز جہاں

  • ایران کے وزیر دفاع کی شام کے صدر سے ملاقات

    ایران کے وزیر دفاع کی شام کے صدر سے ملاقات

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیردفاع جنرل امیر حاتمی نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں دہشت گردوں کے خلاف شامی فوج اور استقامتی محاذ کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے۔

  • شامی صدر بشار، اپنی کار لے کر نکلے ۔ ویڈیو

    شامی صدر بشار، اپنی کار لے کر نکلے ۔ ویڈیو

    Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۹

    گزشتہ چند برسوں سے شام کی سیکورٹی صورتحال اچھی نہیں رہی اور اسے مغربی و عربی ممالک کے حمایت یافتہ ایسے خونخوار دہشتگردوں کا سامنا رہا ہے جن کا بنیادی مقصد بشار اسد کو اقتدار کی کرسی سے نیچے کھیچنا تھا۔مگر شامی افواج کی جد و جہد کے ساتھ ساتھ اس ملک کے اتحادی ممالک ایران اور روس کی حمایت کا نتیجہ یہ رہا ہے کہ شامی صدر بشار اسد آج بھی بحیثیت صدر اپنے ملک میں باقی ہیں اور وہ وقتا فوقتا اپنی کار لے کر عوام کے درمیان جاتے رہتے ہیں۔

  • شامی فوج اسرائیلی امریکی سازش کو ناکام بناتی چلی جارہی ہے، بشار اسد

    شامی فوج اسرائیلی امریکی سازش کو ناکام بناتی چلی جارہی ہے، بشار اسد

    Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲

    شام کے صدر بشار اسد نے ملک کی مسلح افواج کو اغیار کی شرپسندی اور دشمنی کے طوفاں کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار قرار دیا ہے جس نے صیہونی امریکی سازشوں کو یکے بعد دیگرے ناکام بنادیا ہے۔

  • امریکا اور مغربی ممالک سیاسی عمل میں رکاوٹ بنے ہوئے،بشار اسد

    امریکا اور مغربی ممالک سیاسی عمل میں رکاوٹ بنے ہوئے،بشار اسد

    Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۷

    شام کےصدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکا اور مغربی ممالک شام میں سیاسی عمل کی راہ میں رکاوٹ بن ہے ہیں۔

  • کیمیائی حملوں کا الزام  شام پر حملے کا بہانہ ہے، بشار اسد

    کیمیائی حملوں کا الزام شام پر حملے کا بہانہ ہے، بشار اسد

    Jun ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۷

    شام کے صد بشار اسد نے ایک بار پھر کیمیائی حملوں کے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔

  • امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا مطلب وقت ضائع کرنا

    امریکہ کے ساتھ مذاکرات کا مطلب وقت ضائع کرنا

    Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹

    شام کے صدر بشار اسد نے روسی ٹی وی سے گفتگو میں کہا ہے کہ امریکی صدر سے مذاکرات کا مطلب وقت برباد کرنا ہے کیونکہ ٹرمپ پریشر گروپ کے یرغمال بنے ہوئے ہیں۔

  • شام میں امریکہ اور اسرائیل کی براہ راست دہشت گردوں کی حمایت

    شام میں امریکہ اور اسرائیل کی براہ راست دہشت گردوں کی حمایت

    Jun ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۵

    شام کے صدر بشار اسد نے العالم کے ساتھ گفتگو میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے جنوب میں امریکہ اور اسرائیل براہ راست دہشت گردوں کی حمایت کر رہے ہیں ۔

  • شام میں جاری جنگ بہت جلد ختم ہو گی

    شام میں جاری جنگ بہت جلد ختم ہو گی

    Jun ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۷

    شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ آئندہ سال تک مکمل طور پر ختم ہو جائے گی اور دہشت گردوں کے قبضے سے ملک کا ایک ایک انچ علاقہ واپس لے لیں گے۔

  • شام میں دہشتگردی کے خلاف مہم میں عراقی تعاون کی قدردانی

    شام میں دہشتگردی کے خلاف مہم میں عراقی تعاون کی قدردانی

    Jun ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۱۱

    شام کے صدر بشار اسد نے شام میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں عراق کے تعاون کی قدردانی کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    جنیوا؛ ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور ختم
    ۱۱ hours ago
  • صیہونی حکومت کے غیرقانونی اقدامات کی مذمت
  • ایران اور پاکستان کے وزرائے زراعت کی ملاقات
  • مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے نئے غیر قانونی اقدامات کی اقوام متحدہ کی جانب سے مذمت
  • ایران ؛امریکی اور اسرائیلی آلہ کاروں کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کا چہلم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS