SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

بشار اسد

  • شام کے صدر، سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں؟

    شام کے صدر، سعودی عرب کا دورہ کر سکتے ہیں؟

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۴

    ایک روسی میڈیا چینل نے دعویٰ کیا کہ بشار الاسد عرب لیگ کے سربراہی اجلاس سے قبل سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

  • منظر و پس منظر- صدر ایران کا تاریخی دورہ شام

    منظر و پس منظر- صدر ایران کا تاریخی دورہ شام

    May ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶

    نشرہونے کی تاریخ 05/06/ 2023

  • شام اور ایران کا اتحاد مزید بلندیوں تک جائے گا: شام کے صدر بشار اسد

    شام اور ایران کا اتحاد مزید بلندیوں تک جائے گا: شام کے صدر بشار اسد

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶

    دمشق میں ایران اور شام کے صدور نے اپنی ملاقات کے بعد متعدد سمجھوتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب میں بھی شرکت کی اس موقع پر صدر بشار اسد نے ایران کو مشکل دور کا دوست قرار دیتے ہوئے تہران کے ساتھ تعلقات کو مزید بلندیوں تک لے جانے پر زور دیا۔

  • شام میں ایرانی صدر کا شاندار استقبال

    شام میں ایرانی صدر کا شاندار استقبال

    May ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی دو روزہ دورے پر بدھ کو شام پہنچ گئےجہاں اس ملک کے عوام اور حکام نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔

  • خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکیں: صدر ایران

    خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکیں: صدر ایران

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے دہشت گردی کے خلاف شام کی حکومت اور قوم اور مزاحمت کے محاذ کی کامیابی اور بدامنی کے سخت دور کے گزر جانے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے اور خطے سے باہر کی بہت سی تبدیلیاں تہران اور دمشق کے برادرانہ تعلقات کو متاثر نہیں کر سکی ہیں۔

  • اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دمشق میں پرتپاک استقبال

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دمشق میں پرتپاک استقبال

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اپنے تاریخی دورے پر شام پہنچ گئے جہاں دمشق میں پیپلز پیلس میں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا انتہائی پرتپاک سرکاری استقبال کیا

  • صدرِ ایران دمشق پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر عوام کی بھیڑ استقبال کو امنڈ پڑی (ویڈیو)

    صدرِ ایران دمشق پہنچ گئے، ایئرپورٹ پر عوام کی بھیڑ استقبال کو امنڈ پڑی (ویڈیو)

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۹

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی آج اپنے شامی ہم منصب کی دعوت پر دارالحکومت دمشق پہنچ گئے جہاں شامی عوام نے اُن کا پر تپاک اور والہانہ استقبال کیا۔ صدر ایران نے راستے میں اپنی گاڑی رکوائی اور کارسے اتر کر استقبال کو آئے شامی شہریوں کے اظہار محبت اور ان کے جذبات کی قدردانی کی اور پھر عوام کے ’’یاعلی، یاعلی‘‘ کے نعروں کے درمیان دوبارہ سوار ہو کر وہ دمشق کے ایوان صدر پہنچے جہاں شام کے صدر بشار اسد نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔

  • شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش

    شام میں عالمی سامراج کی شکست کے بعد صدرِ ایران کا آج دورۂ دمشق، صیہونی حکومت کو تشویش

    May ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار اسد کی باضابطہ دعوت پر آج ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ دمشق پہنچ رہے ہیں۔

  •  شام میں بڑی تبدیلی، 36 سال بعد بشار اسد کی اپنے روٹھے ہوئے چچا سے ملاقات

    شام میں بڑی تبدیلی، 36 سال بعد بشار اسد کی اپنے روٹھے ہوئے چچا سے ملاقات

    Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۹

    شام کے صدر بشار الاسد نے 36 سال بعد اپنے چچا سے ملاقات کی۔

  •   نماز عید کے اجتماع میں شامی صدر کی شرکت

    نماز عید کے اجتماع میں شامی صدر کی شرکت

    Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵

    شام میں عید الفطر کے اعلان کے بعد، صدر بشار اسد نے دمشق میں نماز عید ادا کی۔

Show More

خاص خبریں

  • رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
    رہبر انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اور صیہونی دھمکیوں پر علامہ راجہ ناصر جعفری کا شدید ردعمل
    ۸ minutes ago
  • ایران جوہری عدم پھیلاؤ اور سیف گارڈ معاہدے کا مکمل طور پر پابند
  • کسانوں کی خودکشی پر مودی حکومت کی بےحسی پر تنقید
  • امریکا ڈپلومیسی کی حقیقی پابندی ثابت کرے، ایران ہر قسم کی جارحیت کا سخت جواب دے گا: بقائی
  • دشمنوں کو منہ توڑ جواب دینے کےلئے تیار ہیں؛ جنرل حاتمی
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS