-
عراق: بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق
Jun ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۳عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں ہائی سیکورٹی اجلاس
May ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۲بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں کے بعد عراق کے وزیر اعظم نے سیکورٹی فورسز کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ایک اہم اجلاس تشکیل دیا۔
-
عراق: بعقوبہ میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۳:۰۱عراق کے شہر بعقوبہ میں ہونے والے کار بم دھماکے میں کم از کم سولہ افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق میں دہشت گردی کی کارروائیاں اور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری
Apr ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۱عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال اور جنوب میں دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
بغداد میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
عراق، بغداد میں بم دھماکوں میں دسیوں افراد جاں بحق ہوگئے
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں دسیوں افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
بغداد میں بم دھماکا، چار جاں بحق
Oct ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکے میں کم سے کم چار افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
بغداد میں دہشت گردانہ بم دھماکہ
Oct ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۱عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
عراق میں کار بم دھماکے، درجنوں افراد جاں بحق
Oct ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۲عراق کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ کار بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
عراق: بغداد میں کار بم دھماکہ، دسیوں جاں بحق اور زخمی
Sep ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۶خبری ذرائع نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔