-
امریکی دارالحکومت ٹرمپ وائرس کی لپیٹ میں۔ تصاویر
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱دھاندلی کے دعوے دار امریکہ کے شکست خوردہ ٹرمپ نے ایسا کارنامہ کر دکھایا جسے امریکہ کے نومنتخب صدر نے تاریخ کا ایک بے نظیر کارنامہ قرار دیا۔ گزشتہ روز سے ڈونلڈ ٹرمپ کی کال پر انکے انتہاپسند حامی دارالحکومت واشنگٹن میں جمع ہوئے اور انہوں نے بلوائیوں کی شکل اختیار کرتے ہوئے ملک کی کانگریس کو اپنے گھیرے لے لیا۔ اس کے بعد اس کے اندر بالجبر گھس کر توڑپھوڑ کی اور دنیا کے سامنے ڈونلڈ ٹرمپ کے مدد نظر جمہوریت کی واضح تصویر پیش کر دی۔ رونما ہونے والے اتفاقات میں کم از کم ۴ افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
سپر پاور امریکہ کی کہانی تصاویر کی زبانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۲گزشتہ روز سے اب تک امریکہ سے جو تصاویر موصول ہوئی ہیں شاید انکی ںظیر امریکی تاریخ میں اس سے قبل نظر نہ آئی ہو۔ ایک شکست خورہ صدر کے کہنے پر اس کے حامیوں نے میدان میں آکر امریکی جمہوریت کی قلئی کھول کر رکھ دی۔ تمام تر تشدد، انتہا پسندی اور جارحانہ اقدامات کا سہارا لیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی امریکی کانگریس کا گھیراؤ کرنے کے بعد اس میں داخل ہو گئے جس کو دیکھتے ہوئے اراکین کانگریس کو سخت سکیورٹی حصار میں باہر نکلنا پڑا۔ نومنتخب صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز کو امریکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیا ہے۔
-
واشنگٹن میں ٹرمپ کے حامیوں کا مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں سیاسی بحران
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۴سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل، مظاہروں نے بلوے کی شکل لے لی
Dec ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴گزشتہ کئی مہینوں سے خود ساختہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نتنیاہو کے خلاف فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں مظاہرے ہو رہے ہیں جن میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید شدت بڑھتی جا رہی ہے اور اب مظاہروں نے بلوے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ منظر عام پر آنے والی ویڈیو نے یہ حقیقت بالکل عیاں ہے۔
-
امریکا میں ٹرمپ کے حامیوں کا ہنگامہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
فوجی بکتربند گاڑیاں امریکی سڑکوں پر تعینات
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰امریکہ میں صدارتی انتخابات کے دوران ملکی سطح پر بننے والے تشویشناک ماحول اور اسکے بعد امریکی ذرائع ابلاغ اور ماہرین کا فسادات اور بلوا پھوٹ پڑنے کی بابت انتباہ سبب بنا ہے کہ سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ ہو جائیں۔ حکام نے ملک میں سماجی امن و امان کو درپیش سنگین خطرات کے پیش نظر سول سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ساتھ فوجیوں کو بھی شہروں میں تعینات کردینے کا فیصلہ کیا ہے۔