-
ایران کے ساتھ تعاون کا فروغ چاہتے ہیں: پاکستانی وزیر دفاعی پیداوار
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۵پاکستان کے دفاعی پیداوار کے وزیر نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ تعاون کو وسعت دینے پر گہری دلچسپی رکھتا ہے۔
-
پاکستان:بلوچستان میں 5 دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۲پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں پانچ دہشتگرد ہلاک کردیے گئے۔
-
ایران، موساد سے وابستہ دہشت گرد گروہ تباہ ، سیکوریٹی ایجنسی کو بڑی کامیابی
Aug ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۲ایران کے جنوب مشرقی سیستان وبلوچستان میں ایرانی سیکورٹی فورس کی کاروائی میں دہشتگردوں کا نیٹ ورک تباہ ہو گيا اور چھے دہشت گرد ہلاک اور دو گرفتار لئے گئے جبکہ، ان عناصر کے موساد سے روابط کے شواہد بھی ملے ہیں۔
-
سیستان اور بلوچستان میں 6 دہشت گرد مارے گئے
Aug ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۹قدس فورس نے سیکورٹی اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے تعاون سے، سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کے دو محفوظ ٹھکانوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔
-
اربعین کے موکب میں آگ ، ایک خاتون جاں بحق، تین زخمی+ویڈیو
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۵ہفتہ کو ایران کے مہران بارڈر پر واقع اربعین کے زائرین کی خدمت کے لیے قائم ایک موکب میں آگ لگنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک خاتون جاں بحق او 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔
-
ایران: سیستان و بلوچستان میں بھاری مقدار میں اسلحہ بر آمد
Aug ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۱ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں بھاری مقدار میں غیر قانونی اسلحے پکڑے گئے ہیں۔
-
ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی ایک بڑی سازش کا پردہ فاش، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد+ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۴ایران کے سیستان و بلوچستان صوبے میں امریکی اسلحے کی بڑی کھیپ ضبط کی گئی ہے۔ ملک کی حفاظتی فورسز کے ہاتھوں لگی اس کامیابی کے بعد یہ مانا جا رہا ہے کہ اسرائیل کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی موساد اور دہشت گرد عناصر کا ایک بڑا اور خطرناک منصوبہ ناکام ہو گیا ہے۔
-
انداز جہاں: دہشت گردی اور پس پردہ عوامل
May ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/5/28
-
دہشتگردوں نے تمام حدیں پار کرلیں، خودکش حملے میں 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق 38 زخمی
May ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام نے اسکول بس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دھماکا دہشتگردوں کی ملک میں عدم استحکام پیدا کرنےکی گھناؤنی سازش ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ 4 اہل کار جاں بحق
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۸پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں نے چار سکیورٹی اہلکاروں کی جان لے لی۔