-
غزہ کی تازہ ترین صورت حال، بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کے قافلوں پر بمباری
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۶غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ ہوائی اور زمینی حملے اور غاصب فوجیوں کے ہاتھوں مغربی کنارے کے باشندوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاری، یہ ہے آج طوفان الاقصی آپریشن کے سینتالیسویں دن کی تازہ صورت حال۔
-
اسرائیلی فوج اور نیتن یاہو کے بیٹے کے درمیان لفظی جنگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳نیتن یاہو کے بیٹے نے کہا: حماس کے حملے کے لئے فوج ذمہ دار، اسرائیلی فوج نے پلٹ وار کیا اور کہا: قصوروار آپ کے والد صاحب ہیں۔
-
24 گھنٹے کے دوران 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۱گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کی جارحیت میں 300 مظلوم فلسطینی بچے شہید ہوگئے ہیں۔
-
جنگ بندی کے دعوؤں کے باوجود غزہ پرصیہونی فوج کی شدید بمباری
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۴علاقائي ذرائع کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود غزہ پر غاصب صیہونیوں کے حملے پوری شدت کے ساتھ جاری ہیں۔
-
ناصر کنعانی: غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵ایران، قطر، یمن، سعودی عرب، اردن، حزب اللہ لبنان اور مصر سمیت مختلف ممالک نے غزہ پر ہونے والی صیہونی حکومت کی بمباری اور فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
اسماعیل ہنیہ: اسلامی سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۷تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے عرب اور غیر عرب تمام اسلامی ممالک کے سربراہی اجلاس کے فوری انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں ایک اور سانحہ، اسکول پر اسرائیلی بمباری، 200 شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۵غزہ کے شمال میں واقع "الفاخورہ" اسکول پر غاصب اسرائیلی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری میں 200 سے زیادہ افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے الشفا ہسپتال کے بارے میں نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲تحریک حماس کی عسکری ونگ کتائب القسام نے غزہ کے ہسپتالوں میں قیدیوں کے موجود ہونے کےبارے میں نیتن یاہو کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کیا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کا سلسلہ جاری، مزید درجنوں فلسطینی شہید
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۵غزہ پر غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے تینتالیسویں دن بھی جاری ہیں جن میں اب تک مزید دسیوں فلسطینی شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔
-
جارح صیہونی فوج کی غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری، درجنوں شہید اور زخمی
Nov ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۳صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف رہائشی علاقوں پر بمباری کرکے درجنوں فلسطیینیوں کو شہید اور بڑی تعداد میں نہتے فلسطینیوں کو زخمی کردیا ہے-