-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۷یمن کے صوبوں حجہ اور صعدہ پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ ہوائی حملوں اور گولہ باری میں دسیوں یمنی فوجی و عوامی رضاکارفورس کے جوان جاں بحق اور ز خمی ہوئے ہیں۔
-
جارح سعودی اتحاد کی یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۶جارح سعودی اتحاد نے یمن کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر بمباری کی۔
-
صنعاء ایئرپورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۳جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کو شدید حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے، صنعا پر پھر بمباری کی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں منجملہ دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
صنعا پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔
-
شام: الحسکہ میں الفرات یونیورسٹی پر امریکہ کی بمباری
Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰شام کی الفرات یونیورسٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ قابض امریکیوں اور ان کے آلہ کاروں نے شہر حسکہ میں الفرات یونیورسٹی کی مختلف عمارتوں پر بمباری کر کے اس یونیورسٹی کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔
-
صنعاء ایر پورٹ پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری، 4 شہید 3 زخمی
Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر 4 بار بمباری کی۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت، 7 شہید و زخمی
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۹جارح سعودی اتحاد نے یمن کے سرحدی علاقے منبہ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں 3 افراد شہید اور 4 زخمی ہوئے۔