-
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی اتحاد کے ہوائی حملے، کئی بے گناہ شہید و زخمی
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۸یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سعودی بمبار جہازوں نے صوبے صنعا، حجہ، مآرب اور تعز میں رہائشی علاقوں پر کئی بار حملے کئے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، 3 یمنی شہری شہید متعدد زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۱سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
سعودی جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۵یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جارح سعودی فوجیوں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔
-
سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں کی بمباری، 16 یمنی شہری شہید
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۴سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی دارالحکومت صنعا پر بمباری
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۴یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مآرب سے سعودی اتحاد کے فوجیوں کے فرار کے ساتھ ہی یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد نے ہوائی حملے شروع کر دیئے ہیں ۔
-
دارالحکومت سمیت یمن کے مختلف علاقے سعودی عرب کی اندھا دھند بمباری کی زد پر
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۱جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا پر اپنے فضائی حملے پھر شروع کر دیئے ہیں.
-
مآرب سیکٹر پر جنگ میں شدت
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶یمن کے مآرب سیکٹر پر یمنی فوج اور مستعفی و مفرور منصورہادی حکومت کے زرخرید جنگوؤں کے درمیان شدید جنگ ہو رہی ہے اور مآرب کے قبائل بھی یمنی فوج کے ساتھ شامل ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ دیرالزور میں دسیوں شامیوں کے قتل کا ذمہ دار ہے: فرحان حق
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹اقوام متحدہ کےجنرل سیکریٹری کے ترجمان نے دوہزار انیس میں شام کے مضافات میں واقع الباغور دیہات میں دسیوں عام شہریوں کے قتل عام کا ذمہ دار قابض امریکی فوجیوں کو قرار دیا ہے۔
-
پسپائی سے بوکھلائے سعودی اتحاد کی یمن پر اندھادھند بمباری، 19 شہید و زخمی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے ہوائی حملوں میں 19 عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹عراق میں سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔