-
یمن، جارح سعودی فوجیوں کا قبرستان
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۸یمن کی فوج اور عوامی فورسز نے کہا ہے کہ صوبہ مارب اور الجوف میں سعودی جارح سعودی آلہ کاروں کی ہلاکت سے ان کی پیشقدمی کو روک دیا گیا ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کا حملہ
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۶سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے کل آدھی رات کو یمن کے شمالی صوبے حجہ کے حرض اور عبس علاقوں پر بمباری کی۔
-
لیبیا، حفتر ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے جہاز پر حملہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹لیبیا کی قومی وفاقی حکومت کی فوج نے خلفیہ حفتر کی مسلح ملیشیا کے لیے سامان حرب لانے والے ایک ہوائی جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
غزہ پر صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے کل رات غزہ کی پٹی پر حملہ کیا۔
-
صیہونی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳صیہونی جنگی طیاروں اور توپخانوں نے ایک بار پھر غزہ پر بمباری کی ہے۔
-
شامی فوج کی برق رفتار پیشقدمی 68 علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰شامی فوج کی صوبہ ادلب کے مشرق میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نےغزہ کے بعض علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
شامی فوج کی پیشقدمی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف حلب کے مغرب میں ایک نئے فوجی آپریشن کا آغاز کیا ہے ۔
-
شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں کی بمباری
Jan ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر روسی اور شامی جنگی طیاروں نے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا ڈرون تباہ، متعدد سعودی فوجی ہلاک
Dec ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ملک کے شمالی مغربی علاقے میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرائے جانے کی خبر دی ہے۔