-
کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ، چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکزکراچی میں ہونے والے بم دھماکے میں چینی باشندوں سمیت کم سے آٹھ افرا د ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
زاویہ نگاہ - افغانستان میں دہشت گردی کے اسباب اور محرکات
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵نشرہونے کی تاریخ 24/ 04/ 2022
-
افغانستان میں دہشتگردوں کا راج، قندوز میں دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۰افغانستان کے صوبے قندوز کے شہر امام صاحب کی مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے میں دسیوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔
-
ماہ مبارک رمضان میں افغانستان میں بار بار دھماکوں پر ایران کی تشویش
Apr ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۴مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کا قافلہ پھر نشانہ بنا
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶عراقی عوام امریکی دہشتگردوں کو ملک سے نکال باہر کرنے میں پر عزم نظر آ رہے ہیں۔ عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کا رسد کارواں ایک بار پھر سڑک کنارے لگے بم کا نشانہ بنا۔
-
بغداد میں دہشتگرد امریکی فوجی کاروان کے راستے میں بم دھماکہ
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کے راستے میں دھماکہ ہوا ہے۔
-
دمشق کے جنوب مغربی مضافات میں بم دھماکہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۸شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوب مغربی مضافات میں بم دھماکہ ہوا ہے۔
-
عراق، شدید بم دھماکہ 14 ہلاک و زخمی
Apr ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ سلیمانیہ کے ایک لوہے کے کارخانے میں دھماکہ ہو گیا جس میں 14 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان کی شیعہ علماء کونسل اور ایران نے کی ہرات دھماکے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران اور افغانستان کی شیعہ علماء کونسل نے علیحدہ علیحدہ بیانات میں افغانستان میں ہونے والے حالیہ دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان دھماکوں کا مقصد افغانستان کے عوام کے مابین تفرقہ پیدا کرنا ہے۔