-
برطانیہ، لیورپول شہر میں دھماکہ، ایک ہلاک، ایک زخمی
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲برطانیہ کے لیورپول شہر میں ایک کار میں ہوئے دھماکے میں1 شخص ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا
-
کابل میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۱افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے مین کئی افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان، ننگرہار کی جامع مسجد میں دھماکہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۸افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین نمازی شہید ہوگئے۔
-
عراق میں دہشت گرد امریکی فوجی کانوائے کے راستے میں دھماکہ
Nov ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۹جنوبی عراق میں دہشت گرد امریکی فوج کے ایک کانوائے کے راستے میں بم دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
امریکہ کی 3 یونیورسٹیاں بم رکھنے کی وجہ سے بند
Nov ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۱امریکہ کی تین یونیورسٹیوں کو بم کی دھمکیاں ملنے کے بعد بند کر دیا گیا۔
-
افغانستان، ننگرہار میں 2 دہشت گردانہ بم دھماکے
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۷افغانستان کے صوبے ننگرہار میں ہونے والے دو دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تین عام شہری مارے گئے ہیں۔
-
ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱ایران نے کابل دھماکوں کی مذمت کی ہے۔
-
عدن کے بین الاقوامی ایر پورٹ میں دھماکہ، 50 جاں بحق و زخمی
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۵عدن کے بین الاقوامی ایر پورٹ میں دھماکے سے 50 افراد جاں بحق و زخمی ہوئے۔
-
چین میں شدید دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸چین کے شمال مشرقی علاقے میں شدید دھماکے کی وجہ سے متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
دمشق دھماکے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ نے قبول کر لی
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰دمشق دھماکے کی ذمہ داری ایک دہشت گرد گروہ نے قبول کرلی ہے۔