-
حماس کے دو جانبازوں کی شہادت
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۸فلسطینی ذرائع نے کہا ہے کہ غزہ میں استقامتی تحریک کے ایک مرکز میں دھماکہ ہونے سے حماس کے دو مجاہدین شہید ہو گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں دھماکہ 7 افراد جاں بحق
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۳یوپی میں ہوئے دھماکے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت میں دو دھماکے، تیرہ ہلاک و زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسافر منی بس دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنی ہے۔
-
امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر ایک اور حملہ
May ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۱عراق کے صوبے بصرہ میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں کے کاروان پر حملہ ہوا ہے۔
-
عراق میں امریکی دہشتگردوں کے کاروان کی راہ میں دھماکے، سینٹکام کا اعتراف؛ امریکہ خطے میں ڈرون طاقت کے میدان میں پیچھے
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۴جنوبی عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے تین قافلوں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
ایران نے کی ایک بار پھر فلسطینی شہریوں کے سفاکانہ قتل عام کی مذمت
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۲ایران نے کہا ہے کہ خاموشی کا مطلب خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی حمایت ہے۔
-
مشہد کی لڑکیوں کا کابل کے دہشت گردانہ واقع کے خلاف مظاہرہ
May ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے سید الشہداء اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے خلاف مشہدی لڑکیوں نے اس شہر میں افغانستان کے قونصلیت کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس واقعہ میں شہید اور زخمی ہونے والے کے لئے اظہار یکجہتی کیا۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 55 ہوگئی
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۲افغانستان کے دارالحکومت کابل کے شیعہ آبادی والے علاقے میں قائم لڑکیوں کے اسکول کے باہر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد پچپن ہوگئی ہے۔
-
کابل دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 30 ہوگئی (updated) + تصاویر
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے ایک اسکول کے سامنے ہونے والے دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد تیس ہوگئی ہے۔
-
افغانستان میں دہشت گردی کا واقعہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۳:۳۲افغانستان کے صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں تین پولیس اہلکار جاں اور زخمی ہوگئے۔