-
امریکه کے فوجی قافلوں پر حملے
Jan ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵عراق کے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں واقع علاقے الیوسفیہ اور عراق کے صوبے السماوہ میں امریکه کے فوجی قافلوں پر حملے ہوئے ہیں۔
-
کابل میں حکومت افغانستان کے ایک ترجمان کا قتل
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۸افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت کابل کے جنوبی علاقے کارتہ نو میں ایک مقناطیسی بم کے دھماکے میں ترجمان ادارۂ سکیورٹی امور کی گاڑی تباہ اور ترجمان ضیا ودان اپنے دو ساتھیوں سمیت جاں بحق ہو گئے۔
-
سعودی اتحاد کے فوجی اڈے میں دھماکہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴غیر ملکی ذرائع نے یمن میں جارحیت کرنے والے سعودی اتحاد کے ایک فوجی اڈے میں دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
امریکی کانوائے کی گاڑیوں میں آگ لگ گئی
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱عراق کے خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوجیوں کے ایک کانوائے پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کل تیسرا حملہ ہوا ہے۔
-
عدن ہوائی اڈے میں دھماکہ، 135 ہلاک و زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۱تحریک انصار اللہ کا کہنا ہے کہ عدن ایئرپورٹ پر ہو نے والے حملے کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 افراد جاں بحق 17 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں اور حملوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
امریکہ میں بھیانک کار بم دھماکہ۔ ویڈیوز
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۷امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیشویلے میں ہونے والے شدید دھماکے اور اسکے بعد کی صورتحال کو ان ویڈیوز میں دیکھیئے۔
-
افغانستان کا پاکستان پر الزام
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵حکومت افغاستان نے ملک میں جاری بدامنی اور دھماکوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا دعوی کیا ہے۔
-
عراق، امریکی دہشتگردوں پر پھر حملہ ہوا
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۷عراقی صوبے بابل میں امریکہ کے باوردی دہشت گردوں پر حملے میں متعدد امریکی فوجی گاڑیاں تباہ ہو گئی ہیں۔
-
کابل میں دھماکہ ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح ایک زبردست دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے علاقے پی ڈی 5 میں دھماکے کے بعد 3 گاڑیوں میں آگ لگ گئی ہے اور آس پاس کی عمارتوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔ ابھی تک کسی فرد یا گروہ نے اسکی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔باوجود اس کے طالبان اور افغان حکومت کے مابین جنگ بندی کے موضوع پر مذاکرات جاری ہیں مگر بد امنی اور دہشتگردی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہی دیکھا جا رہا ہے۔