-
انڈونیشیا میں دہشت گردانہ حملہ، دھماکے سے درجنوں اسکولی بچے زخمی
Nov ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۹بم دھماکہ کی وجہ سے بڑی تعداد میں طلبا زخمی ہوئے ہیں، جو قریب کے ہی اسکول میں پڑھائی کرتے ہیں۔ مقامی پولیس کو مسجد احاطہ میں ایک اے کے-47 اور کچھ بلیٹ پروف جیکٹس برآمد ہوئے ہیں۔
-
پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکہ
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۶پاکستان: پشاور کے سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق، دو زخمی۔
-
امریکہ: ریاست ٹینیسی کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳امریکہ کی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ ساز ایک فوجی فیکٹری میں دھماکہ ہونے کی اور 19 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی میں اسلحہ تیار کرنے والی ایک فوجی فیکٹری میں زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد فیکٹری کے مختلف حصوں میں آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے امدادی کارروائیاں متاثر ہوئیں۔
-
پاکستان: جنوبی وزیرستان میں دھماکہ، کئی جاں بحق
Aug ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم سے کم دو افراد جاں بحق اور اٹھارہ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
میڈیا کے غیر ذمہ دار رویے کی بناپر ہندوستان کی عالمی ساکھ متاثر ہورہی ہے :مولاناکلب جوادنقوی
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۸دفتر مجلس علمائے ہند نے ایک بیان جاری کرکے ہندوستان میں میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ رویہ پر سخت تنقید کی ہے۔
-
دھماکہ ہوا موتیں ہوئیں، زخمی ہوئے لیکن 17 سال بعد ملزمان بری، آخر عدالت کے فیصلے کے بعد ناقص تفتیش کا کیوں لگ رہا ہے الزام؟
Jul ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۵ہندوستان کی مہاراشٹر ریاست کے مالیگاؤں میں ایک طاقتور بم پھٹنے کے تقریباً 17 برس بعد ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے جمعرات کے روز اس کیس کے تمام سات ملزمان کو بری کر دیا۔ اس دھماکے میں چھ مسلمان مارے گئے تھے اور سو سے زیادہ زخمی ہوئے تھے۔
-
پاکستان: صوبہ خیبرپختونخواہ کے علاقے باجوڑ میں بم دھماکہ، 4 افراد جان بحق
Jul ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے باجوڑ میں ہونے والے دھماکے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت چار افرادجان بحق اور گیارہ افراد زخمی ہوگئے۔
-
پاکستان میں دہشت گردانہ حملہ، چار کو موت کئی زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۵پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
شام میں قتل عام کا سلسلہ جاری، تازہ دھماکے میں سولہ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۰میڈیا ذرائع نے شام کے الرمل علاقے میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: مسجد میں دھماکہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سمیت متعددافراد زخمی
Mar ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۰دھماکے کے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔