-
شامی فوج کی بس کے قریب دھماکہ 31 جاں بحق و زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰شام کے علاقے درعا میں شامی فوج کی بس کے راستے میں ہونے والے دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 سکیورٹی اہلکار اور 12 طالبان ہلاک
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۵افغانستان کے صوبہ غزنی میں ایک فوجی چوکی اور تھانوں میں ہونے والے دھماکوں میں 16 سکیورٹی اہلکار اور 12 طالبان ہلاک ہو گئے۔
-
چین، آئل ٹینکر میں بھیانک دھماکہ ۔ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۷چین: ہفتے کی شام چجیانگ صوبے کے تاژو شہر میں تیل سے بھرا ایک ٹینکر ہائی وے پر پھٹ گیا جس کے سبب کم از کم دس افراد جاں بحق اور ایک سو سترہ زخمی ہو گئے۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ آس پاس موجود گاڑیوں میں آگ لگ گئی اور دسیوں میٹر دور تک عمارتوں اور مکانوں کو بھی خاصا نقصان پہونچا۔
-
کابل کی ایک مسجد میں ہوئے دھماکے کے بعد کی ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶جمعے کے روز دارالحکومت کابل کی جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں مسجد کے امام جمعہ مولوی عزیز الله مفلح ملا سمیت 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اب تک کسی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا۔
-
پاکستان میں دھماکہ11 جاں بحق و زخمی
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۰پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا ہے۔
-
کابل کی مسجد میں دھماکہ 4 افراد جاں بحق
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸افغانستان کے دارالحکومت میں جامع مسجد شیر شاہ سوری میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے امام جماعت سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
افغان جیل سے مزید درجنوں طالبان قیدی رہا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان: طالبان کا حملہ 12 فوجی ہلاک
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۳افغانستان میں طالبان کے حملے اور ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 12 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
کابل میں پولیس کی گاڑی میں دھماکہ
May ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں کار بم دھماکے کی خبر ہے۔