-
پاکستان میں دھماکہ، 10 ہلاک اور 13 زخمی
Apr ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱سنٹرل کرم ایجنسی کے علاقے گودر میں کاربم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
یمن: ہتھیاروں کے گودام میں دھماکہ، درجنوں ہلاک وزخمی
Apr ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸یمن میں ہتھیاروں کے گودام میں ہونے والے دھماکوں میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
شام میں انسانيت سوزدہشتگردانہ كارروائی کی مذمت
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۶:۰۱ایران نے شام کے الفوعہ اور کفریا کے شہریوں پر دہشتگردوں کی جانب سے ہولناک کار بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
-
شام: دھماکے کی ذمہ داری احرارالشام نے قبول کی
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۳:۴۷شام میں ہونے والے خودکش حملے میں اب تک 118 افراد جاں بحق اور 224 زخمی ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ کےغیرانسانی اقدام پر کرزئی کی تنقید
Apr ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۳افغانستان کے سابق صدرنے امریکی کارروائی کو غیرانسانی اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران: مصر میں خودکش دھماکوں کی مذمت اور واقعے پردکھ کا اظہار
Apr ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے مصر میں پام سنڈے کے موقع پر دو گرجا گھروں پر خودکش دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
-
لاھور میں دھماکہ 6 ہلاک متعدد زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۲لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پرخود کش دھماکے سے کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔
-
ایران کی جانب سے روس میں دہشگردی کے واقعے کی مذمت
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۴:۲۷ایران نے روس کے علاقے سینٹ پیٹرزبرگ کے زیرِ زمین ٹرین اسٹیشن میں ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
پاراچنار دھماکہ 13 جاں بحق40 افراد زخمی
Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۰پاراچنارشہر کے وسط میں دھماکے کے نتیجے میں 53 افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔
-
بنگلہ دیش: دہشت گردوں کے خلاف کارروائي، تین افراد ہلاک چالیس زخمی
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹شمال مشرقی بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہونے والے بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔