-
افغانستان: صوبے نیمروز میں بم دھماکہ، متعدد ہلاک و زخمی
Aug ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۲:۳۹افغانستان کے مغربی علاقے میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں متعدد پولیس اہلکار ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ 10 افراد زخمی
Aug ۱۱, ۲۰۱۶ ۰۴:۵۳پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ میں ہونے والے خوفناک بم دھماکے میں ابتدائی رپورٹ کے مطابق 10افراد زخمی ہوئے۔
-
صومالیہ: موغادیشو میں بم دھماکے اور فائرنگ، سات افراد ہلاک
Jul ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۲صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکوں اور فائرنگ میں دو حملہ آوروں سمیت سات افراد ہلاک ہو گئے۔
-
جرمنی میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۳جرمنی کے شہر نورمبرگ میں مہاجرین کے رجسٹریشن آفس کے قریب دھماکے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
کابل میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کے خفیہ پہلو
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں کی اس ملک کے اٹارنی جنرل کی جانب سے غیر جانبدارانہ تحقیقات کے اعلان کے ایک دن بعد روشنی تحریک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ افغان حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی کے نتائج ان کے لئے قابل قبول نہیں ۔
-
شام: دو بم دھماکوں میں 44 افراد جاں بحق اور سو سے زائد زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۵شمال مشرقی شام میں ہونے والے دو بم دھماکوں میں درجنوں افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
عراق: بغداد میں خودکش حملہ، 12 افراد جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۲عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے خود کش حملے میں بارہ افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں بم دھماکہ
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۴یمن کے دارالحکومت صنعا کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں سولہ افراد شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق: کاظمین دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکّیس ہوگئی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۷عراق کے شہر کاظمین میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد اکّیس ہوگئی ہے۔
-
عراق: کاظمین میں کار بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق اور زخمی
Jul ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۹عراق کے شہر کاظمین میں کار بم کے دھماکے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔