SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بم دھماکہ

  • مانچسٹر: مشتبہ پیکٹ دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

    مانچسٹر: مشتبہ پیکٹ دھماکے سے تباہ کر دیا گیا

    May ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۸

    برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مشہور فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹیڈیم سے ملنے والے مشتبہ پیکٹ کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔ مانچسٹر یونائیٹڈ اور بورن متھ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ منسوخ کر دیا گیا۔

  • بغداد میں کار بم دھماکہ، دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی

    بغداد میں کار بم دھماکہ، دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی

    May ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۲

    بغداد کے شمالی مضافاتی علاقے میں ایک کار بم دھماکے میں دسیوں افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • عراق: بغداد کے قریب دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی

    عراق: بغداد کے قریب دھماکوں میں کئی افراد جاں بحق اور زخمی

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱

    بغداد کے مضافاتی علاقوں میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ہندوستان: مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین الزامات سے بری، اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر تنقید

    ہندوستان: مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین الزامات سے بری، اپوزیشن جماعتوں کی حکومت پر تنقید

    May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۸

    ہندوستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے مالیگاؤں دہشت گردانہ بم دھماکے کے ملزمین کو الزامات سے بری کئے جانے کے طریقہ کار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ترکی میں بم دھماکہ، چار افراد کی ہلاکت

    ترکی میں بم دھماکہ، چار افراد کی ہلاکت

    May ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۵:۴۵

    ترکی میں ہونے والے ایک زوردار بم دھماکے میں چار افراد ہلاک اور پندرہ دیگر زخمی ہو گئے۔

  • عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں بم دھماکہ

    May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۵

    عراق میں بدانتظامی کے نتیجے میں پیدا ہونے والا سیاسی بحران اپنے عروج پر ہے اسی دوران بغداد کے علاقے صدر سٹی میں ایک کار بم دھماکے کے نتیجے میں پچاس افراد شھید اور ساٹھ سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔

  • بغداد کے الصدر سٹی میں کار بم کا دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی

    بغداد کے الصدر سٹی میں کار بم کا دھماکہ، درجنوں شہید و زخمی

    May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۶

    بغداد کے شیعہ آبادی والے علاقے صدر سٹی میں ہونے والے کار بم دھماکے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔

  • بغداد میں دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    بغداد میں دھماکے متعدد افراد جاں بحق اور زخمی

    May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۲

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو بم دھماکوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے-

  • پاکستان، بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک متعدد زخمی

    پاکستان، بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک متعدد زخمی

    May ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۶

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے باہر دھماکے میں دوپولیس اہلکار ہلاک اور متعدد اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے

  • بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی

    بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی

    May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۲۲

    شمالی اور جنوبی بغداد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں میں متعدد عراقی شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ماسکو میں صدرِ ایران اور امیرِ قطر کے درمیان ملاقات

    ۴۰ minutes ago
  • روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کے قیام میں رہبر شہید انقلاب کے کردار کو سراہا

  • رہبر انقلاب اسلامی سے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کی ملاقات

  • Video |

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر ميں ایام فاطمیہ میں مجالس عزا کا خصوصی اہتمام

  • خلیجِ فارس کے علاقے میں امریکہ کی فوجی مداخلت سے عالمی اقتصادی ترقی کو خطرہ لاحق: صدر ڈاکٹر پزشکیان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS