-
لیبیا میں کئے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت
Jan ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لیبیا میں جمعرات کے دن دسیوں بے گناہ انسانوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر منتج ہونے والی دہشت گردانہ کارروائی کی مذمت کی ہے۔
-
بغداد میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق متعدد زخمی
Jan ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
شمالی شام میں دہشت گردوں کا حملہ، دسیوں ہلاک اور زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۵:۰۵شام کے ایک کرد علاقے پر دہشت گردوں کے حملے میں دسیوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں-
-
کابل ہوائی اڈے پر حملہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۵ ۰۶:۵۶کابل ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے حملے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہوا ہے-
-
بنگلہ دیش: بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد زخمی
Dec ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۶شمال مغربی بنگلہ دیش میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
پاراچنار دھماکے کی ذمہ داری لشکر جھنگوی نے قبول کرلی
Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۲۶پاکستان کی دہشت گرد تنظیم لشکر جھنگوی العالمی نے کرم ایجنسی کے ایک مصروف بازار میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی۔
-
پاکستان: کرم ایجنسی میں ہونے والے دھماکے میں پندرہ افراد شھید
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲پاکستان کے نیم خود مختار قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے بازار میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم پندرہ افراد شھید ہوگئے ہیں۔
-
مصر میں فوجی کاروان پر حملہ، دس سیکورٹی اہلکار ہلاک
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۷:۰۸مصر کے صوبہ سینا میں فوجی کارواں کے راستے میں ہونے والے بم دھماکے میں دس سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
حمص دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی
Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۰۵:۴۵شام کے صوبہ حمص میں سنیچر کو ہونے والے دھشت گردانہ حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔
-
روس: بم دھماکے میں تین افراد زخمی
Dec ۰۸, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۷روس کے دارالحکومت ماسکو میں بس اسٹینڈ میں ہونے والے بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔