-
بنگلادیشی وزراعظم کا دوره ہندوستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا دورۂ ہندوستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱بنگلہ دیشی وزیراعظم نے چار روزہ ہندوستانی دورہ کا آغاز کر دیاہے، دورہ میں باہمی تعاون کے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا اور مختلف معاہدوں پر دستخط بھی ہوں گے۔
-
بنگلادیش میں مہنگائی کے خلاف عوام سڑکوں پر، ایک ہلاک 24 زخمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۰بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے ۔
-
ایشیا کپ، بنگلہ دیش کا سفر ختم، سری لنکا سپر فور میں پہنچا
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۲ایشیا کپ 2022 کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سپر فور مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
-
ایشیا کپ میں افغانستان کا دھماکہ، سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲ایشیا کپ 2022 میں بڑا پھیر بدل ہو رہا ہے اور افغانستان نے سری لنکا کے بعد بنگلہ دیش کو بھی شکست دے دی، افغان ٹیم نے ہدف 18ویں اوور کی تیسری گیند پر چھکا لگا کر حاصل کیا۔
-
روہنگیا مسلمانوں پر عالمی برادری توجہ دے: اقوام متحدہ
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۶اقوام متحدہ نے عالمی برادری سے بنگلہ دیش میں رہائش پذیر لاکھوں روہنگیا مسلمانوں کی حمایت و مدد کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بنگلادیش میں عوام سڑکوں پر اتر آئے
Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۵بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا۔
-
بنگلادیش نے آئی ایم ایف سے قرض کی درخواست کر دی
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵بنگلادیش نے ملک میں غیر ملکی ذخائر کم ہونے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آئی ایم ایف کو ساڑھے چار ارب ڈالر قرض کی درخواست دے دی۔
-
گستاخ رسول کے خلاف مغربی بنگال کی اسمبلی میں قرار داد مذمت
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۹ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی اسمبلی نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی مذمت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔
-
توہین رسالت، بنگلہ دیش میں وسیع مظاہرے، ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ کیا مطالبہ
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۸بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں تقریباً 10 ہزار افراد نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے پیغمبراسلام (ص) کے بارے میں ادا کیے گئے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف مظاہرہ کیا۔