SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بنگلہ دیش

  • بنگلادیش میں طوفان 10 ہزارجھونپڑیاں تباہ

    بنگلادیش میں طوفان 10 ہزارجھونپڑیاں تباہ

    May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۷

    بنگلادیش میں طوفان کی وجہ سے 10لاکھ سے زائد لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔

  • ایران میں آج، پاکستان اورہندوستان میں کل رمضان

    ایران میں آج، پاکستان اورہندوستان میں کل رمضان

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۵

    ماہ خدا ماہ تزکیہ نفس کا ایران میں آج سے آغاز ہو گیا ہے جبکہ پاکستان،ہندوستان اور بنگلا دیش میں کل یکم ماہ مبارک رمضان ہے۔

  • خالدہ ضیاء کے ساتھیوں سمیت 27 افراد کوعمرقید

    خالدہ ضیاء کے ساتھیوں سمیت 27 افراد کوعمرقید

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۸

    بنگلہ دیش میں جہاں خالدہ ضیاء اور حسینہ واجد کف کے مابین سیاسی کشمکش اپنے عروج پر ہے وہیں عدالت نے خالدہ ضیاء کے ساتھیوں سمیت 27 افراد کوعمرقید کی سزا سنائی ہے۔

  • بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی دے دی گئی

    بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی دے دی گئی

    Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵

    بنگلہ دیش میں آج صبح جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔

  • بنگلہ دیش, 8 دہشت گرد ہلاک

    بنگلہ دیش, 8 دہشت گرد ہلاک

    Mar ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸

    بنگلہ دیش میں دو روز قبل داعش سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد کی ہلاکت کے بعد مزید کئی دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • ایران اور بنگلہ دیش نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے

    ایران اور بنگلہ دیش نے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی ہے

    Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۱۷

    تہران اورڈھاکہ نے اقتصادی اور بینکنگ تعلقات کو فروغ دینے کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • بنگلہ دیش: دہشت گردوں کے خلاف کارروائي، تین افراد ہلاک چالیس زخمی

    بنگلہ دیش: دہشت گردوں کے خلاف کارروائي، تین افراد ہلاک چالیس زخمی

    Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹

    شمال مشرقی بنگلہ دیش میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر سیکورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ہونے والے بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔

  • داعش نے ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی

    داعش نے ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کی

    Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۹

    دہشتگرد تکفیری گروہ داعش نے کہا ہے کہ ڈھاکہ ایئرپورٹ خود کش حملہ کرنے والا داعش کا رکن تھا۔

  • بنگلہ دیش میں خودکش حملہ، متعدد ہلاک و زخمی

    بنگلہ دیش میں خودکش حملہ، متعدد ہلاک و زخمی

    Mar ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۸

    بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں خودکش حملہ آور نے پیرا ملٹری یونٹ کیمپ کے باہر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

  • بنگلہ دیش میں دہشتگردی سے پہلے دہشتگرد ہلاک

    بنگلہ دیش میں دہشتگردی سے پہلے دہشتگرد ہلاک

    Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۶

    بنگلہ دیش کے شہر چٹاگانگ کے نواحی علاقے میں دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۱۰ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS