-
غزہ، حماس کے سربراہ کے گھر کے محاصرے کا دعوی
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۰صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی فوجیوں نے غزہ میں حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار کے گھر کو گھیرے میں لے لیا ہے لیکن وہ وہاں نہیں ہوسکتے۔
-
اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کے ساتھ نیتن یاہو کی میٹنگ میں ہنگامہ
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۵صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی قیدیوں کے اہل خانہ سے ملاقات افراتفری کا باعث بنی اور انہوں نے ملاقات ترک کردی۔
-
جنگ بندی کے تعلق سے صیہونی کابینہ میں اختلاف، حکومت گرانے کی دھمکی
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۵غاصب صیہونی حکومت کی کابینہ کے دو وزراء نے غزہ میں دائمی جنگ بندی کا معاہدہ طے پانے کی صورت میں حکومت گرادینے کی دھمکی دی ہے۔
-
یہودی خاخام نے نیتن یاہو کو کافر قرار دے دیا
Nov ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایک یہودی خاخام نے ایک ٹی وی پروگرام میں صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو کافر قرار دیا ہے۔
-
جنگ غزہ نیتن یاہو کے لئے مصیبت بن گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۵لیکود پارٹی کے سینئر رکن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو سیاسی بغاوت سے پریشان ہیں۔
-
غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول، نیتن یاہو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور: صیہونی ٹی وی چینل
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ایک صیہونی ذریعے نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر حماس کا مکمل کنٹرول ہے۔
-
تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ کا نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۳سینکڑوں اسرائیلیوں نے تل ابیب میں صیہونی قیدیوں کی رہائی کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔
-
جنوبی افریقہ: صیہونی وزیراعظم کی گرفتاری پر زور
Nov ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱جنوبی افریقہ نے فلسطینیوں کےخلاف صیہونی حکومت کے جرائم پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے عالمی فوجداری عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کو نسل کشی کےالزام میں گرفتار کرے۔
-
القسام بریگیڈ کے ترجمان نے الشفا ہسپتال کے بارے میں نیتن یاہو کے دعوے کو مسترد کیا
Nov ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۲تحریک حماس کی عسکری ونگ کتائب القسام نے غزہ کے ہسپتالوں میں قیدیوں کے موجود ہونے کےبارے میں نیتن یاہو کے دعوے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس دعوے کو مسترد کیا ہے۔
-
غاصب اسرائیلی حکمرانوں کی اصلیت کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟ (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۸غاصب اسرائیل کے موجودہ حکمرانوں میں سے کسی کا بھی تعلق اسرائیل سے نہیں ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیے کہ ان کا تعلق کہاں کہاں سے ہیں۔