SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

بنیامین نتنیاہو

  • اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات

    اسرائیلی حکام میں شدید اختلافات

    Mar ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰

    غاصب صیہونی حکام میں جاری آپسی اختلافات کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے اندرونی اختلافات کے باعث ایک بار پھر اسرائیل کے زوال پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب صیہونی حکومت کے پولیس سربراہ نے پولیس افسروں کو ہدایات دی ہیں کہ وہ اندرونی سلامتی کے وزیر سے براہ راست کوئی رابطہ نہ رکھیں۔

  • نیتن یاہو کے خلاف دو لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    نیتن یاہو کے خلاف دو لاکھ صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۷

    گزشتہ شب تل ابیب، حیفا، اور مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف ایک بار پھر وسیع مظاہرے ہوئے ہیں۔

  • نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، تل ابیب کے پولیس سربراہ برطرف

    نتن یاہو کے خلاف مظاہروں میں شدت، تل ابیب کے پولیس سربراہ برطرف

    Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵

    صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے اس شہر میں ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے میں ناکامی پر تل ابیب کے پولیس سربراہ کو برطرف کردیا۔

  • نیتن یاہو کی تنہائی بڑھی، مترجم نے بھی ساتھ چھوڑا

    نیتن یاہو کی تنہائی بڑھی، مترجم نے بھی ساتھ چھوڑا

    Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۲

    ایک خاتون مترجم نے اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی طرف سے نیتن یاہو کے اٹلی کے دورے پر ان کے ساتھ جانے کی پیشکش کو مسترد کر دیا اور اس کا سبب نیتن یاہو کے فاشسٹ افکار اور جمہوریت کے خلاف ان کے اقدامات قرار دیئے ہیں۔

  • صیہونی فوجی افسروں کا آمریت میں خدمت جاری رکھنے سے انکار

    صیہونی فوجی افسروں کا آمریت میں خدمت جاری رکھنے سے انکار

    Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸

    سیکڑوں کی تعداد میں صیہونی فوجی افسروں اور فوجی اہلکاروں نے فوج کے مختلف شعبوں میں بڑھتی ہوئی فوجی نافرمانی پر نیتن یاہو کے بیان پری اعلان کیا ہے کہ آمریت کے دور میں وہ خدمت جاری نہیں رکھ سکتے۔

  • اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)

    اپنی حکومت کے خلاف غاصبوں کا مظاہرہ جاری (ویڈیو)

    Mar ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۹

    غاصب صیہونیوں نے لگاتار آٹھویں ہفتے اس بار بھی مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنیامین نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔

  • صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر زوال کی منتظر: صیہونی صحافی

    صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر زوال کی منتظر: صیہونی صحافی

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۸

    صیہونی مصنف اور مضمون نگار اوری میسگاف نے اپنی تازہ تحریر میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت تباہی کے دہانے پر کھڑی زوال کی منتظر ہے۔

  • انداز جہاں -  فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    انداز جہاں -  فلسطین کی تازہ ترین صورتحال

    Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 03/03/ 2023

  • صیہونی فوجیوں میں بڑھتے اختلافات

    صیہونی فوجیوں میں بڑھتے اختلافات

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹

    مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی فضائیہ کے کماںڈو یونٹ شلداج نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی فوجی خدمت انجام دینے پر آمادہ نہیں ہے۔

  • مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

    مقبوضہ فلسطین میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری

    Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۰

    غاصب صیہونیوں نے مسلسل آٹھویں ہفتے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کر کے وزارت عظمیٰ کے عہدے سے بنامن نیتن یاہو کو ہٹائے جانے کا مطالبہ کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

    امریکہ کے پاس ایرانی عوام کے ساتھ احترام سے بات کرنے کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں ہے: سید عباس عراقچی

    ۵ seconds ago
  • ایران کے خلاف ٹرمپ کے اقتصادی اقدامات ناکام رہیں گے: عبدالباری عطوان

  • کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی کا ٹرمپ کو سخت انتباہ

  • ہندوستان: مہاتما گاندھی کے ہاتھ سے لکھے خطوط کا مجموعہ 17 لاکھ ڈالر میں نیلام

  • پاکستان: حافظ نعیم الرحمٰن کا 12 ربیع الاوّل کے بعد ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS