-
صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے جاری، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۱مقبوضہ فلسطین کے ہزاروں صیہونیوں نے گزشتہ شب بھی نتن یاہو کی مالی بد عنوانیوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے ان کی فوری برطرفی کا مطالبہ کیا۔
-
سینچری ڈیل کی مخالفت پر حماس و فتح متفق
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۳فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ نے ایک بار پھر امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت پر زور دیا ہے۔
-
صیہونی وزیراعظم کے خلاف احتجاج، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۶مقبوضہ سرزمین کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
-
اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، مستعفی ہونے کا مطالبہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۹مقبوضہ قدس کے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ۔
-
اسرائیلی عوام کا انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنا کر احتجاج
Jul ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۰اسرائیل کے عوام نے کورونا وائرس کی وبا اور کرپشن الزامات کے باعث وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
میکرون نے بھی نیتن یاہو کو غرب اردن پر قبضے سے روکا
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲فرانس کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غرب اردن کے تیس فیصد علاقوں کو اسرائيل میں ضم کرنے کے منصوبے پر عمل نہ کریں۔
-
اسرائيل میں پھر وسط مدتی انتخابات کا امکان بڑھا
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۷صیہونی حکومت میں ایک بار پھر وسط مدتی پارلیمانی انتخابات کا امکان بڑھ گیا ہے اور بر سر اقتدار اتحاد کی دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے کو وسط مدتی انتخابات کی دھمکی دی ہے۔
-
ویسٹ بینک کے الحاق پر پھر بھڑے صیہونی حکام
Jun ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵ایک طویل سیاسی تعطل کے بعد اسرائیل میں تشکیل پانے والی اتحادی حکومت میں مغربی کنارے کے الحاق کے مسئلے پر شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں۔
-
آپس میں بھڑے صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳اسرائیلی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ مغربی کنارے یا ویسٹ بینک کے کچھ علاقوں کے اسرائیل میں الحاق کے منصوبے پر صیہونی وزیر اعظم اور وزیر جنگ کے درمیان شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں ۔
-
جان بولٹن کی کتاب میں ایران سے متعلق نئے انکشافات
Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۷امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کے لئے ورغلایا گیا تھا۔